Iqra Vision School & College Ghalla Dher Mardan

Iqra Vision School & College Ghalla Dher Mardan Iqra Vision School & College Ghalla Dher Mardan

Alhamdulillah!Proud Achievement of the First SSC (Matric) Batch – BISE Mardan 2026Iqra Vision School & College, Ghalla D...
07/08/2026

Alhamdulillah!
Proud Achievement of the First SSC (Matric) Batch – BISE Mardan 2026
Iqra Vision School & College, Ghalla Dher, Mardan

Today’s Achievements, Tomorrow’s Leadership Begins Here 🏆"آج کی کامیابیاں، کل کی قیادت کا آغاز یہی سے"  چیف گیسٹ اسسٹنٹ ...
03/04/2026

Today’s Achievements, Tomorrow’s Leadership Begins Here 🏆
"آج کی کامیابیاں، کل کی قیادت کا آغاز یہی سے"


چیف گیسٹ اسسٹنٹ کمشنر حنا خان (AC مردان) نے اس موقع پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔
پلے گروپ تا جماعت نہم محدود نشستوں پر 💫
📢 نئے داخلے جاری ہیں! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی اقرا وژن اسکول اینڈ کالج غلہ ڈھیر مردان کا انتخاب کریں۔
میں بطور پرنسپل وقار علی، اقراء وژن اسکول اینڈ کالج، غلہ ڈھیر، اپنے ان چمکتے دمکتے ستاروں (طلبہ) پر دلی فخر محسوس کرتا ہوں، جو ہمارے روشن مستقبل کی حقیقی ضمانت ہیں۔
اس کامیابی میں ہمارے محنتی اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی بھرپور حمایت و تعاون کا بھی کلیدی کردار ہے، جن کے بغیر یہ خوبصورت لمحات ممکن نہ ہوتے۔
ہم سب کی مشترکہ کاوشیں ہی ہمارے بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی مضبوط بنیاد ہیں۔
🙌


CollegeGhallaDher




Deputy Commissioner Mardan

د کوچني اختر مبارکي تاسو ته! 🌙✨الله تعالی دې ستاسو روژې، عبادتونه او دعاګانې قبولې کړي. 🤲تقبل الله منا ومنکم صالح الأعما...
20/03/2026

د کوچني اختر مبارکي تاسو ته! 🌙✨
الله تعالی دې ستاسو روژې، عبادتونه او دعاګانې قبولې کړي. 🤲
تقبل الله منا ومنکم صالح الأعمال
الله دې وکړي چې دا اختر ستاسو ژوند ته خوښي، سکون او برکتونه راوړي. 🤍
اختر مو مبارک! 🌙✨
وقار علي

19/03/2026

🌙 افطار پارٹی کی تقریب 🌙

الحمدللہ! ہمارے ادارے میں ایک پُروقار اور روح پرور افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
اس بابرکت محفل میں محبت، بھائی چارہ اور اسلامی روایات کا خوبصورت مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ سب نے مل کر روزہ افطار کیا اور دعاوں میں ایک دوسرے کو یاد رکھا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اس چھوٹے سے عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲

11/03/2026

پرنسپل صاحب نے سالانہ امتحانات کے دوران طلبہ کی کارکردگی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
طلبہ کی محنت اور لگن کو سراہا گیا۔
🎓 ہماری کامیابی، ہماری پہچان!
ہم اپنے طلبہ کی کاوشوں پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

10/03/2026

سر عمران امتحان سے پہلے طلبہ و طالبات کو پیپر حل کرنے کے طریقے سمجھا رہے ہیں۔ 📚✏️

  Sha Allah   Students are you   For Exam                       and Girls SectionGrade Two ,Three ,Four , Five , Six  & ...
09/03/2026

Sha Allah
Students are you For Exam
and Girls Section
Grade Two ,Three ,Four , Five , Six & Seven
for Term Exam 2025-26

06/03/2026

بختیار صاحب، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول غلہ ڈھیر مردان کے پرنسپل نے اقراء وژن سکول اینڈ کالج غلہ ڈھیر میں جماعت نہم کے طلبہ کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے سالانہ امتحانات کے حوالے سے تفصیلی اور جامع بریفنگ دی۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ کو امتحانی تیاری، وقت کی پابندی اور ڈسپلن کی اہمیت سے آگاہ کیا اور محنت و لگن سے پڑھائی کرنے کی تلقین کی۔
انہوں نے طلبہ کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ بھرپور محنت کریں تاکہ وہ بہترین نتائج حاصل کر کے اپنے گاؤں اور اپنے ادارے یعنی اقراء وژن سکول اینڈ کالج غلہ ڈھیر کا نام روشن کریں اور اپنے والدین و اساتذہ کا سر فخر سے بلند کریں۔

24/02/2026

🍊 اورنج ڈے کی خوشگوار جھلکیاں 🍊
ادارے میں اورنج ڈے نہایت جوش و خروش اور خوشی کے ساتھ منایا گیا۔
ہمارے پیارے طلبہ نے نارنجی رنگ کے خوبصورت لباس زیبِ تن کر کے مختلف تعلیمی و تفریحی سرگرمیوں میں بھرپور اور پُرجوش شرکت کی۔
اس دن کے انعقاد کا مقصد بچوں میں رنگوں کی پہچان، تخلیقی صلاحیتوں اور خود اعتمادی کو فروغ دینا تھا۔
ہم اپنے ننھے ستاروں کی محنت، خوشی اور جذبے کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں اور اس کامیاب سرگرمی کے انعقاد پر اساتذہ کرام اور معزز والدین کے بھرپور تعاون کے شکر گزار ہیں۔
انتظامیہ :- اقراء وژن سکول اینڈ کالج غلہ ڈھیر مردان

Address

Mardan

Telephone

+923169954731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Vision School & College Ghalla Dher Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Vision School & College Ghalla Dher Mardan:

Shortcuts

Share

Category