28/12/2023
سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جناب حاجی شاکر ناظم نے اج صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 57 پر کاغذات کی سکروٹنگ عمل مکمل کر لیا اس موقع پر جناب حاجی شاکر ناظم کا کہنا تھا کہ ہم حقیقی معنوں میں خدمت کے جذبے سے سرشار نکلے
ہیں مزید کہا کہ خدمت خلق عین عبادت ہے
゚viralシ
22/12/2023