06/09/2021
مقابلہ ملی نغمہ۔۔۔۔پاک بیسٹ پبلک سکول نے تحصیل کاٹلنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔مقابلہ ہیومینٹی فرسٹ ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام الخیر سکول میں منعقد ہوا تھا جس میں متعدد سکولوں نے حصہ لیا۔مقابلے میں سپکٹرم ماڈل سکول گلبہار جمالگڑھی نے پہلی اور ہائی سکول جمالگڑھی نے دوسری جبکہ پاک بیسٹ سکول جمالگڑھی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔