08/04/2026
Gps Bilandi katlang
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gps Bilandi katlang, School, Mardan.
08/04/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
محترم والدین و عزیز طلبہ!
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد ہم اپنے پیارے طلبہ کو خوش آمدید کہنے کے لیے بے حد پُرجوش ہیں۔ 🌸📚✏️
📆 تاریخ: پیر، 1 ستمبر 2025
🕢 اسکول شروع ہونے کا وقت: صبح 7:30 بجے
🕜 چھٹی کا وقت: دوپہر 12:35 بجے
✅ براہِ کرم یہ بات یقینی بنائیں کہ تمام طلبہ:
مکمل ہوم ورک کے ساتھ،
صاف ستھری اور درست یونیفارم میں،
بھرپور تیاری کے ساتھ اسکول تشریف لائیں۔
03/04/2025
سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی کچھ جھلکیاں❤️
01/01/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mardan