Department of Pakistan Studies AWKUM

Department of Pakistan Studies AWKUM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Department of Pakistan Studies AWKUM, Education, Mardan.

15 fifteen foundation day celebration of Abdul wali khan University, Mardan Chairman Department of Pakistan studies Syed...
24/02/2023

15 fifteen foundation day celebration of Abdul wali khan University, Mardan
Chairman Department of Pakistan studies Syed Ali shah with respected Vice Chancellor

12/01/2023

چئیرمین ڈیپارٹمنٹ اف پاکستان سٹڈیز پروفیسر سید علی شاہ کی والدہ محترمہ کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ آج 12 جنوری2بجے گجرات سپورٹس گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

26/08/2022

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی تمام سٹوڈنٹس سوسائٹیز اور ایسے طلباء وطالبات جو متاثرین سیلاب کے امدادی کارروائیاں میں حصہ لینا چاہتے ہیں ان سے درخواست ہے کل بروز ہفتہ 9بجے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کے آفس میں تشریف لائےعبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی تمام سٹوڈنٹس سوسائٹیز اور ایسے طلباء وطالبات جو متاثرین سیلاب کے امدادی کارروائیاں میں حصہ لینا چاہتے ہیں ان سے درخواست ہے کل بروز ہفتہ 9بجے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کے آفس میں تشریف لائے.۔۔۔

12/06/2022
Now the   neighbours shows their notorious and poisonous policies towards  . He who will get education from  , will not ...
23/04/2022

Now the neighbours shows their notorious and poisonous policies towards . He who will get education from , will not be eligible for jobs in . They touched another low in their mentality.

"سپاس نامہ"میں اپنے اور اپنے خاندان کی طرف سے ان تمام دوست احباب عزیز وأقارب طلباء وطالبات یونیورسٹی سٹاف اساتذہ کرام کا...
17/04/2022

"سپاس نامہ"
میں اپنے اور اپنے خاندان کی طرف سے ان تمام دوست احباب عزیز وأقارب طلباء وطالبات یونیورسٹی سٹاف اساتذہ کرام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری بیٹی اقصٰی بی بی کےجنازے میں شرکت کی، دور دراز سے آکر تعزیت کی اور یا بذریعہ فون کال،واٹس ایپ،فیس بک کے ذریعے تعزیتی پیغام بھیجے،ان احباب نے اس سخت اور تکلیف کے وقت میں ہمارا اور ہمارے خاندان کا حوصلہ بڑھایا،میرے جگر کے ٹکڑے کی رحلت کا صدمہ بہت بھاری تھا،جو آپ تمام چاہنے والوں کی تسلی ھمدردی اور تعزیت سے اللہ نے سہنے کی ھمت عطاء فرمائی اللہ پاک میری گڑیا اقصٰی بی بی سمیت تمام مسلمانوں کے مرقد کو نور سے منور فرماکر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں۔
آمین۔
پروفیسر سید علی شاہ

ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز عبدالولی خان یونیورسٹی مردان مین کیمپس نے ختم القرآن اور افطاری کا اہتمام کیا.جسمیں چئیرمین پ...
17/04/2022

ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز عبدالولی خان یونیورسٹی مردان مین کیمپس نے ختم القرآن اور افطاری کا اہتمام کیا.
جسمیں چئیرمین پولیٹکل ساٸنس پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد سابق کوارڈینٹر و چیئرمین سوشیالوجی پروفیسر ڈاکٹر سید راشد علی کوآرڈینٹر مین کیمپس و چئیرمین پاکستان سٹڈیز پروفیسر سید علی شاہ پروفیسر عبدالصمد خان مروت ڈیپارٹمنٹ اف لاء، اسسٹنٹ ایڈمن عبیداللہ سیکیورٹی آفیسر ذاکر ھاسٹلز میں رہائش پذیر سٹوڈنٹس سیکورٹی سٹاف اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی. ختم القرآن کے موقع پر یونیورسٹی ملک و ملت اور امت مسلمہ کے حق میں خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا

17/04/2022

ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز عبدالولی خان یونیورسٹی مردان مین کیمپس نے ختم القرآن اور افطاری کا اہتمام کیا.
جسمیں چئیرمین پولیٹکل ساٸنس پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد سابق کوارڈینٹر و چیئرمین سوشیالوجی پروفیسر ڈاکٹر سید راشد علی کوآرڈینٹر مین کیمپس و چئیرمین پاکستان سٹڈیز پروفیسر سید علی شاہ پروفیسر عبدالصمد خان مروت ڈیپارٹمنٹ اف لاء، اسسٹنٹ ایڈمن عبیداللہ سیکیورٹی آفیسر ذاکر ھاسٹلز میں رہائش پذیر سٹوڈنٹس سیکورٹی سٹاف اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی. ختم القرآن کے موقع پر یونیورسٹی ملک و ملت اور امت مسلمہ کے حق میں خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا

محکمہ اعلی تعلیم کے ہدایات کی روشنی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان سات جون تک طلباء و طالبات کےلئے بند رہے گی جبکہ آن ...
23/05/2021

محکمہ اعلی تعلیم کے ہدایات کی روشنی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان سات جون تک طلباء و طالبات کےلئے بند رہے گی جبکہ آن لائن کلاسز کا سلسلہ اپنے ٹائم ٹیبل کے مطابق جاری رہے گی.

ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز چیرمین عبدالولی خان یونیورسٹی مردان مین کیمپس چیف پراکٹر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید علی شاہ صاح...
07/05/2021

ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز چیرمین عبدالولی خان یونیورسٹی مردان مین کیمپس چیف پراکٹر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید علی شاہ صاحب کچھ دنوں سے بیمار ہے تمام طلباء وطالبات اپنے دعاؤں میں یاد رکھے اللہ رب العالمین اس رمضان بابرکت مہینے کے واسطے آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا دے

Address

Mardan

Telephone

+923132989796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Pakistan Studies AWKUM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category