GPS Qayum Abad Shamat Pur

GPS Qayum Abad Shamat Pur

Share

government primary school.

01/05/2026
31/03/2026

السلام علیکم
کل سے انشاء اللہ

صبح حاضری 7:30 ۔چھٹی 1:35 بجے ہوگی۔
===»اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے ،
===»غیر حاضر اور دیر سےآنے والے طلباء کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،
===»چونکہ ایک ہفتے میں جمعہ،ہفتہ ،اتوار چھٹیاں ہونگی ،تو اس لئے باقی چار دن میں کوئی چھٹی قبول نہیں ہوگی ۔

29/03/2026

Welcome back to school .
کل انشاء اللہ بروز پیر ادارہ الھذا میں تعلیم سرگرمیاں انشاء اللہ شروع ہوجاینگے۔
اپنی بچوں کی حاضری یقینی بنائے ۔

Photos from GPS Qayum Abad Shamat Pur's post 23/03/2026

🌱🇵🇰 شجر کاری مہم – 23 مارچ 🇵🇰🌱
23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد وطنِ عزیز کو سرسبز و شاداب بنانا ہے۔
ہم سب کا فرض ہے کہ درخت لگا کر ماحول کو بہتر بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک خوبصورت پاکستان چھوڑ کر جائیں۔
🌿 ایک درخت = زندگی
🌿 ایک درخت = صاف ماحول
🌿 ایک درخت = محفوظ مستقبل
آئیں عہد کریں:
"ہم سب مل کر گرین پاکستان بنائیں گے"

#23مارچ

23/03/2026

خیبرپختونخوا میں تمام تعلیمی ادارے عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے باعث 19 مارچ سے 29 مارچ تک بند رہیں گے۔ 22 مارچ تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی، جبکہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی چھٹی ہے۔اس کے بعد 24 سے 29 مارچ تک موسمِ بہار کی تعطیلات ہوں گی۔ تمام تعلیمی ادارے دوبارہ 30 مارچ کو کھلینگے۔

21/03/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول قیوم آباد کی طرف سے تمام اہل اسلام، بلحصوص تمام طلباء،طالبات اور ان کے والدین کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو

Photos from GPS Qayum Abad Shamat Pur's post 05/02/2026
15/01/2026

*Welcome Back to School! 📚🎓*

*Friday, 16 January 2026 | جمعہ, 16 جنوری 2026*

*School Timings:*

🕒 حاضری 9:00

🕒چھٹی 1:35
🕒بروزجمعہ 11:50

30/09/2025

معزز والدین۔۔۔۔۔۔
کل سے اسکول ٹائمنگ تبدیل ہوجائےگی۔
حاضری 8:30
چھٹی 1:35
بروز جمعہ 5 پیریڈز کے بعد چھٹی ہوگی.
انشاءاللہ
شکریہ

06/01/2025

welcome back to school.
محترم والدین
السلام علیکم!
آپ کومطلع کیاجاتاہےکہ ادارہ ھٰذا کل 7جنوری 2025 سے کھلارہےگا۔
لہذا اپنی بچوں کی حاضری یقینی بنائے
حاضری 8:15 چھٹی 1:35

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Toru Mardan
Mardan

Opening Hours

Monday 07:30 - 11:10
Tuesday 07:30 - 11:10
Wednesday 07:30 - 11:10
Thursday 07:30 - 11:10
Friday 07:30 - 10:10
Saturday 07:30 - 11:10