Afaq education academy

Afaq education academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afaq education academy, Education, Nawan kalli gujar garhi, Mardan.

الحمدللہ رب العالمین! الحمدللہ! آفاق ایجوکیشن اکیڈمی کو PSRA کی جانب سے اپ گریڈیشن مل گئی۔ 🎓اس کامیابی پر PSRA کی معزز ٹ...
06/09/2026

الحمدللہ رب العالمین!
الحمدللہ! آفاق ایجوکیشن اکیڈمی کو PSRA کی جانب سے اپ گریڈیشن مل گئی۔ 🎓
اس کامیابی پر PSRA کی معزز ٹیم اور ہمارے تمام مخلص دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے ہماری رہنمائی اور تعاون کیا۔
ڈائریکٹر رجسٹریشن PSRA محترمہ فریال صاحبہ سے اپ گریڈیشن سرٹیفکیٹ وصول کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
یہ کامیابی ہمارے لیے فخر بھی ہے اور مزید محنت کا عزم بھی!

محترم والدین!​اطلاع دی جاتی ہے کہ پیر سے اسکول کے اوقات کار (Timings) تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ بچوں کو روزانہ صبح 7:30 بجے ...
05/09/2026

محترم والدین!
​اطلاع دی جاتی ہے کہ پیر سے اسکول کے اوقات کار (Timings) تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ بچوں کو روزانہ صبح 7:30 بجے وقت پر اسکول بھیجیں۔
​عام دن (پیر تا جمعرات و ہفتہ): صبح 7:30 سے دوپہر 12:40 تک
​جمعہ کے دن: صبح 7:30 سے دوپہر 12:00 تک
​شکریہ!
انتظامیہ: آفاق ایجوکیشن اکیڈمی

📢 اہم اعلان برائے والدینمحترم والدین!پیر، 31 اگست 2026 کو صبح 8:00 بجے سے 10:30 بجے تک والدین و اساتذہ کی ملاقات (PTM) ہ...
29/08/2026

📢 اہم اعلان برائے والدین

محترم والدین!
پیر، 31 اگست 2026 کو صبح 8:00 بجے سے 10:30 بجے تک والدین و اساتذہ کی ملاقات (PTM) ہوگی۔

اس موقع پر پہلی سہ ماہی امتحان کے نتائج، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، حاضری، یونیفارم اور دیگر اہم امور کے بارے میں بات چیت کی جائے گی۔

چونکہ ہمارا تدریسی عملہ خواتین پر مشتمل ہے، اس لیے کوشش کریں کہ مائیں یا خواتین سرپرست ضرور شرکت کریں۔

آپ کی شرکت ہمارے بچوں کی بہتر کارکردگی کے لیے اہم ہے۔

آفاق ایجوکیشن اکیڈمی

آفاق ایجوکیشن اکیڈمی میں فرسٹ ٹرم امتحانات کے نتائج کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مہمانِ خصوصی تحسین باچا صاحب اور ...
23/08/2026

آفاق ایجوکیشن اکیڈمی میں فرسٹ ٹرم امتحانات کے نتائج کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مہمانِ خصوصی تحسین باچا صاحب اور قیصر خان صاحب نے شرکت کی ۔ پرنسپل نوراللہ بھی موجود تھے ۔ پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ 💚 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Female Teacher Required
22/08/2026

Female Teacher Required

16/08/2026
14/08/2026

آفاق ایجوکیشن اکیڈمی میں یومِ آزادی اور فرسٹ ٹرم امتحانات کے نتائج کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مہمانِ خصوصی تحسین باچا صاحب اور قیصر خان صاحب نے شرکت کی ۔ پرنسپل نوراللہ بھی موجود تھے ۔ پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے اور طلبہ کو یومِ آزادی کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔
💚 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Address

Nawan Kalli Gujar Garhi
Mardan

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923347377072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq education academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Afaq education academy:

Shortcuts

Share

Category