23/09/2026
Staff required!
دی ریفلیکس کالج آف ٹیکنالوجی، کاٹلنگ مردان میں DAE سول اور DAE الیکٹریکل کے لیے قابل، تجربہ کار اور محنتی staff کی ضرورت ہے۔
🔹 مطلوبہ شعبے:
⚡ DAE Electrical
🏗️ DAE Civil
🎓 متعلقہ تعلیمی قابلیت اور تدریسی/تکنیکی تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
📍 مقام: دی ریفلیکس کالج آف ٹیکنالوجی، کاٹلنگ مردان
📞 رابطہ: 0342-5661438
📱 WhatsApp: 0341-7691395
اپنا CV جمع کروائیں اور ایک پروفیشنل تعلیمی ادارے کا حصہ بنیں۔