GPS Ajab Din Sawaldher

GPS Ajab Din Sawaldher Government Primary School Ajab Din Sawaldher Circle Katlang District Mardan

📢 ضروری اعلان برائے والدین: امتحانات کا آغاز ​السلام علیکم!​تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول...
12/12/2025

📢 ضروری اعلان برائے والدین: امتحانات کا آغاز
​السلام علیکم!
​تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین، سوالڈھیر (سرکل کاٹلنگ، ضلع مردان) میں آج سے پہلے سمسٹر (Semester I) کے امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
​بچوں کی تعلیمی کامیابی میں اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کا کردار بھی انتہائی اہم ہے۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ ان دنوں درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں:
​✅ بھرپور تیاری: گھر پر بچوں کی پڑھائی پر خصوصی توجہ دیں اور ان کا سبق دہرانے میں مدد کریں۔
✅ وقت کی پابندی: بچوں کو صبح وقت پر تیار کر کے سکول بھیجیں تاکہ ان کا پرچہ لیٹ نہ ہو۔
✅ حاضری: یقینی بنائیں کہ امتحان کے دوران بچہ غیر حاضر نہ ہو۔
✅ نیند اور خوراک: بچوں کی نیند پوری کروائیں اور ناشتہ کروا کر بھیجیں تاکہ وہ تازہ دم ہو کر پیپر دے سکیں۔
​اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو امتحانات میں شاندار کامیابی عطا
فرمائے۔ آمین! 🤲

​منجانب:
انتظامیہ، گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین، سوالڈھیر
سرکل کاٹلنگ، ضلع مردان
​..................................................
​Hashtags:

05/10/2025
🇵🇰 جشنِ آزادی کی رنگین محفل 🇵🇰گورنمنٹ پرائمری اسکول عجب دین ساولڈھیر، سرکل کاٹلنگ میں یومِ آزادی پاکستان نہایت جوش و خرو...
15/08/2025

🇵🇰 جشنِ آزادی کی رنگین محفل 🇵🇰

گورنمنٹ پرائمری اسکول عجب دین ساولڈھیر، سرکل کاٹلنگ میں یومِ آزادی پاکستان نہایت جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ 💚✨

🇵🇰 ہر چہرے پر وطن سے محبت کی جھلک اور ہر دل میں آزادی کی خوشبو مہک رہی تھی۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم سب کو پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور اتحاد کے لئے بھرپور کردار ادا کرنا ہے۔ 💚🤍

پاکستان زندہ باد! 🌟
ِندہ_باد

💔🇵🇰 Youm-E-Estehsal (یومِ استحصال) observed at GPS Ajab Din Sawaldher 🏫 to express our unwavering solidarity 🙏 with the ...
05/08/2025

💔🇵🇰 Youm-E-Estehsal (یومِ استحصال) observed at GPS Ajab Din Sawaldher 🏫 to express our unwavering solidarity 🙏 with the resilient people of Kashmir. We stand firmly 💪 with our Kashmiri brothers and sisters in their just struggle for freedom and their inherent right to self-determination. ✊🕊️ 🇵🇰💔

گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین ساولڈھیر کی پوری ٹیم اور اپنی جانب سے چکور فاؤنڈیشن کے پوری ٹیم کے لیے دل کی اتھاہ گہرائیوں...
27/05/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین ساولڈھیر کی پوری ٹیم اور اپنی جانب سے چکور فاؤنڈیشن کے پوری ٹیم کے لیے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ نے ہمارے اسکول کے تمام بچوں اور بچیوں کے لیے مفت یونیفارم تقسیم کرکے نہ صرف ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں بلکہ ان کے تعلیمی سفر کو مزید پرجوش اور آسان بنایا۔

یہ عظیم اقدام بچوں کے لیے ایک بڑی سہولت ثابت ہوا اور والدین کے کندھوں سے مالی بوجھ ہلکا کرنے کا سبب بنا۔ جناب عباس خان، فرہاد علی شاہ روغانی اور چکور فاؤنڈیشن کی ٹیم کی یہ کاوش نہ صرف قابلِ ستائش ہے بلکہ ایک روشن مثال ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک کام کے لیے جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی خدمات کا سلسلہ مزید پھیلے۔ تعلیم کے فروغ میں آپ کا کردار ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

شکریہ، چکور فاؤنڈیشن!

#شکریہ



#خدمتِ_عامہ

🏆Annual Prize Distribution Ceremony 2025🏆💥Result Day 2025💥تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین ساولڈھیر سرکل...
28/03/2025

🏆Annual Prize Distribution Ceremony 2025🏆
💥Result Day 2025💥
تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین ساولڈھیر سرکل کاٹلنگ
پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات میں شیلڈز اور میڈل تقسیم۔
🥰
👏🏻
#2025

Free Notebooks Distribution at GPS Ajab Din Sawaldher .آج گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین ساولڈھیر میں جناب جہانگیر خان مند...
27/04/2024

Free Notebooks Distribution at GPS Ajab Din Sawaldher .

آج گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین ساولڈھیر میں جناب جہانگیر خان مندو خیل نے ضرورت مند غریب طلباء و طالبات میں مفت کاپیاں تقسیم کئے۔ اس موقع پر شیرافسر خٹک اور سکول کے اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

Free Books Distribution Day,Book Distribution  at GPS Ajab Din Sawaldher, participating all hard working staff of the sc...
25/04/2024

Free Books Distribution Day,
Book Distribution at GPS Ajab Din Sawaldher, participating all hard working staff of the school.

04/04/2024

کہ خپل ماشومانو لہ کور 1 گھنٹہ ٹائم ورکولے شئ۔او میاشت کی یو زل سکول کی تپوس کولی شئ۔ نو دا سرکاری سکول نہ بل بہترین آپشن نیشتہ
GPS Ajab Din Sawaldher

گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین ساولڈھیر میں سیسش 2024-25 کے لیے داخلے جاری ہے۔
03/04/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول عجب دین ساولڈھیر میں سیسش 2024-25 کے لیے داخلے جاری ہے۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے سکول داخلہ مہم  25-2024 زور و شور سے جاری ہے۔ ہم صوبہ بھر کے تمام والدین ، سول سو...
01/04/2024

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے سکول داخلہ مہم 25-2024 زور و شور سے جاری ہے۔ ہم صوبہ بھر کے تمام والدین ، سول سوسائٹی ، علماء و مشائخ ، سیاسی و سماجی شخصیات سے درخواست کرتے ہیں کہ آئیں ہمارے ساتھ مل کر اپنے صوبے کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں اور خیبر پختونخواہ میں موجود تمام "آؤٹ آف سکول" بچوں کو سکولوں کی طرف واپس لے کر آئیں۔

Address

Mohalla Anar Gul Sawaldher
Mardan
23200

Opening Hours

07:30 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Ajab Din Sawaldher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share