The Noble Education SyStem Machi Rustam

The Noble Education SyStem Machi Rustam Education is the key of success

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰سلام اُن بہادروں کو، جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دیں۔سلام اُن ماؤں کو جنہ...
06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰

سلام اُن بہادروں کو، جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دیں۔
سلام اُن ماؤں کو جنہوں نے اپنے لختِ جگر وطن پر نچھاور کیے،
سلام اُن سپاہیوں کو جنہوں نے اپنی بہادری سے پاکستان کی حفاظت کی،
اور سلام اُن شہداء کو جن کا لہو آج بھی ہماری آزادی کی بنیاد ہے۔ ❤️‍🩹

6 ستمبر صرف ایک دن نہیں،
یہ عزم، قربانی، اتحاد اور وطن سے وفاداری کی داستان ہے۔

آئیے آج عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے
اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے ادا کریں گے۔ 🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰


#6ستمبر


25/08/2026

🕊️ تعزیتی اطلاع

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فیمیل ہیڈ ٹیچر محترمہ کے والدِ محترم، سید کامل باچا صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد، میاں بابا مچی میں ادا کی جائے گی۔

تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

15/08/2026

14th August Speech
Student Mehak Noor

15/08/2026

زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں! 🇵🇰

آزادی صرف ایک دن نہیں، بلکہ ہمارے اتحاد، قربانیوں اور وطن سے محبت کی پہچان ہے۔
آئیں عہد کریں کہ اپنے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔

پاکستان زندہ باد!

15/08/2026

اے جانِ وطن!

تو ہماری شان ہے،
تو ہماری پہچان ہے۔
تیری آزادی پر ہمیں ناز ہے،
پاکستان ہمارا فخر ہے۔ 🇵🇰

پاکستان زندہ باد!

14/08/2026

🇵🇰 Happy Independence Day! 🇵🇰

✨ Noble Education System, Machi ✨

آزادی ایک عظیم نعمت ہے، اسے محبت، اتحاد اور ذمہ داری کے ساتھ منائیں۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

💚 پاکستان زندہ باد! 💚
🇵🇰 Happy Independence Day — 14 August 🇵🇰

Noble Education System, Machi

14/08/2026

آج ہمارے گاؤں جعفر آباد یوسی مچھی میں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منائی گئی جس میں دی نوبل ایجوکیشن سسٹم اور الھدا چلڈرن اکیڈمی کے بچوں نے بھی بھرپور شرکت کی اور جشنِ آزادی کی خوشیوں میں حصہ لیا۔
کہ پاکستان کی آزادی ہمیں کن عظیم قربانیوں جدوجہد اور بے شمار تکالیف کے بعد حاصل ہوئی۔ ہمارے بزرگوں اور شہداء نے اپنے خون اور قربانیوں سے اس آزاد وطن کی بنیاد رکھی۔
ہم اپنے تمام شہداء اور آزادی کے لیے قربانیاں دینے والے بزرگوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں پاکستان جیسی عظیم نعمت اور آزاد وطن عطا فرمایا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت خوشحال مضبوط اور سربلند رکھے۔
پاکستان زندہ باد

14/08/2026
🇵🇰 Happy 79th Independence Day — جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰14 August 2026 — آج ہم اپنے پیارے وطن Pakistan کی 79th Independence...
14/08/2026

🇵🇰 Happy 79th Independence Day — جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
14 August 2026 — آج ہم اپنے پیارے وطن Pakistan کی 79th Independence Day مناتے ہیں۔ 💚
آئیں عہد کریں کہ ہم education, unity, peace اور progress کے ذریعے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
ہمارے طلبہ ہی Pakistan کا روشن مستقبل ہیں۔ 🇵🇰✨
پاکستان زندہ باد! 💚🇵🇰

Address

Jaffar Abad Machi
Mardan

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923117037198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Noble Education SyStem Machi Rustam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category