Al- Falah Online Quran Academy

Al- Falah Online Quran Academy

Share

Aoa, we are providing online Quran Teaching services all over the world,an easy way for all students of different ages. JazakAllah

We have Qualified Tutor familiar with proper Tajweed rules. 24/7 day and night clases,offering 1 and 1 clases any time.

23/02/2023

اسلام و علیکم !!
بغداد کے مشہور شراب خانے کے دروازے پر دستک ہوئی
شراب خانے کے مالک نے نشے میں دھت ننگے پاؤں لڑکھڑاتے ہوئے دروازہ کھولا تو اسکے سامنے سادہ لباس میں ایک پروقار شخص کھڑا تھا ' مالک نے اٗکتائے لہجے میں کہا
معذرت چاہتا ہوں " سب ملازم جا چکے ہیں یہ شراب خانہ بند کرنے کا وقت ھے آپ کل آئیے گا "
اس سے پہلے کہ مالک واپس پلٹتا ' اجنبی نے اس کے کاندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا
مجھے بشر بن حارث سے ملنا ھے اس کے نام بہت اہم پیغام لایا ہوں ۔
شراب خانے کے مالک نے چونک کر کہا بولئیے میرا نام ھی بشر بن حارث ھے ۔
اجنبی نے بڑی حیرت سے سر سے پاوُں تک سامنے لڑکھڑاتے ہوئے شخص کو دیکھا اور بولا
کیا آپ ہی بشر بن حارث ہیں ؟؟؟
مالک نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کیوں کوئی شک؟
اجنبی نے آگے بڑھ کر اسکے ہاتھوں کو چوما اور بولا سنو بشر بن حارث !!
خالق ارض و سماء نے مجھے کہا ھے کہ میرے دوست بشر بن حارث کو میرا سلام عرض کرنا اور کہنا جو عزت تم نے میرے نام کو دی ھے وھی عزت رہتی دنیا تک تمہارے نام کو ملے گی "
اتنا سُننا تھا کہ بشر بن حارث کی نگاہوں میں وہ منظر گھوم گیا جب ایک دن حسبِ معمول وہ نشے میں دٗھت چلا جا رہا تھا کہ اس کی نظر گندگی کے ڈھیر پر پڑے اک کاغذ پر پڑی جس پر اسم " الله لکھا تھا ۔ بشر بن حارث نے کاغذ کو بڑے احترام سے بوسہ دیا اور صاف کر کے خوشبو لگائی اور پاک صاف جگہ پر رکھ دیا اور کہا
اے مالک عرش العظیم یہ گندی جگہ تو بشر کا مقام ھے تمہارا نہیں
بس یہی اداء بشر بن حارث کو بشر حافی رحمت الله علیہ بنا گئ جس وقت یہ پیغام آپ کو ملا آپ اس وقت ننگے پاوُں تھے ۔ پھر آپ نے ساری زندگی ننگے پاوُں گزاری آپ جن گلیوں سے گزرتے تھے ان گلیوں میں چوپائے بھی پیشاب نہیں کرتے تھے کہ آپ کے پاوُں گندے نہ ہوں۔ وھی بشر بن حارث حافی رحمت اللہ علیہ جن کے متعلق اپنے وقت کے امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے
آے لوگو "
جس اللہ کو احمد بن حنبل مانتا ھے بشر حافی اس اللہ کو پہچانتا ھے
کوشش کریں کہ کہیں اخبار یا کاغذ کے کسی ٹکڑے پر اللہ تعالیٰ یا نبی پاک کا نام لکھا ہو اور وہ کہیں زمین پر گرا پڑا ہو تو اسے کسی پاک صاف جگہ رکھ دیں
جزاک اللہ بالخیر
حوالہ کتب ( طبقات صوفیاء " کشف المعجوب )

06/08/2022

السلام علیکم

22/10/2021
03/10/2021

Aoa, we are providing online Quran Teaching services all over the world. We offer special classes to kids and adults of different ages.Our Aim is to spread the light of the Holy Quran in every corner of the world. We are providing online Quran Teaching services 24/7 day and night and it's a great and easy way of learning just by sitting in front of your PC/Laptop or any Android device.We have Qualified Tutor(Hafiz Quran) familiar with proper Tajweed and punctuation rules. Our academy also provide the facility of 1 and 1 clases and its up to the students who can choose the clases at any suitable time they suggest. JazakAllah
"علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے "

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mardan