27/02/2026
BISE Mardan Date sheet SSC (9th & 10th)
GHSS Chamtar is one of the top institute of Mardan.
27/02/2026
BISE Mardan Date sheet SSC (9th & 10th)
24/02/2026
The deadline for submission of applications for Admission SSC A-I Examination 2026 with triple fee has been extended to 5th March 2026. To prevent any inconvenience with online applications, it is advisable not to wait until the last date
13/02/2026
Admission Notification HSSC Annual-I (11th & 12th Classes) Examination-2026
13/02/2026
A distinguished student of Government Higher Secondary School Chamtar, Hifz ur Rahman, son of our respected colleague Qari Hamid ur Rahman, secured 5th position in District Mardan in the ETEA Scholarship Test.
On this remarkable achievement, Dr. Juma Khan (Principal), along with the teaching staff, encouraged and honored him with cash awards.
03/02/2026
30/03/2024
آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چمتار مردان میں سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ ہر سیکشن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات اور ٹرافیوں سے نوازا گیا۔جماعت ہشتم کے طالب علم وصال علی ولد نیاز علی نے 827/850 مارکس کے کر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
آخر مېں محترم پرنسپل جناب فرمان الله صاحب نے تقرېر کرتے هوئے تمام طلباء اور ان کے والدین کو مبارک باد دى۔
27/10/2023
27 اکتوبر دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے جیسا کہ 76 سال قبل اس دن بھارت نے بغیر کسی قانونی جواز کے ریاست جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ کر لیا تھا.
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چمتار میں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اور کشمیر کی آزادی کے لیے حصوصی دعائیں کی گئیں۔
15/09/2023
مردان تعلیمی بورڈ کی ہدایات کیمطابق آئندہ میٹرک امتحانات میں آن سکرین مارکنگ سسٹم کے پیشِ نظر دو پرچے یعنی انگریزی اور فزکس کا پرچہ حل کرنے کیلئے 30 صفحات پر مشتمل خصوصی تیار کردہ Answer Sheets دئیے جائیں گے۔
1.. آن سکرین مارکنگ اس سال جماعت نہم کے سالانہ دوم اور اگلے سال سالانہ اول امتحان میں لاگو ہونگے۔۔
2.. خصوصی Answer Sheet عام جوابی کاپیوں سے مختلف ہوگا۔ اس شیٹ میں ہر مختصر سوال کیلئے ایک صفحہ اور تفصیلی سوال کیلئے چار صفحات مختص ہونگے۔ 3.. طالبعلم کو ہر سؤال کا جواب صرف انہی صفحات میں لکھنے ہونگے کوئی اضافی صفحہ استعمال نہیں کرسکیں گے۔
4.. سوالات کا جو نمبر ہوگا طلبہ کو صرف اسی نمبر کیلئے مختص جوابی صفحہ استعمال کرنا ہوگا۔ جو سوال حل نہ کرنا ہو اسی نمبر کا صفحہ خالی چھوڑنا ہوگا۔
5.. چونکہ اس شیٹ کو سکینرز کی مدد سے سکین کیا جائے گا لہذا صرف اور صرف بلیک بال پوائنٹ استعمال کریں۔ اشکال اگر ہو تو پینسل سے بناکر کالے بال پوائنٹ سے تازہ کریں۔
6.. چونکہ ہر سوال کیلئے محدود جگہ دی گئی ہے لہذا طلبہ کیلئے ضروری ہے کہ اپنے جوابات مختصر اور To the point لکھیں غیر ضروری مواد لکھنے سے گریز کریں۔
(نوٹ: ہر صفحہ پر بارڈرز پہلے سے بنے ہوئے ہیں لہذا مزید رنگ بھرنے اور حاشیے لگانے کی ضرورت نہیں)
04/09/2023
Annual-II Exam admissions
Last date 21-09-2023
Exam will commence on 25th October 2023.
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |