Unique Coaching Centre Mardan

Unique Coaching Centre Mardan

Share

If You Join Us We Will Provide You a Best Services

12/10/2022

For the first time in Mardan separate classes for female

04/07/2022

الحمدللہ ہمارے پہلے سٹوڈنٹ نے 150 پی ایم اے میں آج انیشیل انٹرویو پاس کرکے آئی ایس ایس بی کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ ہم ان کے مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں

18/03/2022

PMA 150 LONG COURSE
REGISTRATION START FROM 11 APRIL TO 15 MAY ,2022
We are here! To prepare you for Your Best future

18/03/2022

PMA 150 LONG COURSE
REGISTRATION START FROM
11 APRIL to 15 MAY ,2022
Ready for preparation with Unique Coaching Center Mardan

28/03/2021

We are ready for your Future Just you get admission in Unique coaching centre

13/02/2021
12/02/2021

الحمداللہ یونیک کوچنگ سینٹر مردان کے ایک اور سٹوڈنٹ نے آ ج پاکستان ایئر فورس میں ایروٹریڈ کا ٹسٹ پاس کرکے ثابت کر دیا کہ اگر آپ فورسز میں کامیابی حا صل کرنا چاہتے ہیں تو یونیک کوچنگ سینٹر مردان آپ کی کامیابی کے لیے بہترین ادارہ ہے

09/02/2021

افواج پاکستان کے لیے تیاری موبائل فون سے نہیں بلکہ یہ پریکٹیکل ٹیسٹ ہوتے ہیں۔اسکی تیاری راتوں رات نہیں بلکہ ابھی سے اکیڈمی جوائن کرنے سے ہوگی۔گھر بیٹھے کوئی تیاری نہیں بلکہ خود سے زیادتی ہے۔آج ہی ہماری اکیڈمی جوائن کریں۔

اگر آپ پاک فوج کا پروفیشن جوائن کرنا چاہتے ہیں تواسکے لئے آپکو سیلیکٹ صرف ماہر پروفیشنل ہی کروا سکتا ہے.خود آپ تیاری نہیں کرسکتے.مس گائیڈ ہونے سے بہتر ہے اپنی تسلی کے لئے ماہرین کی خدمات لیں.

04/02/2021

الحمداللہ یونیک کوچنگ سینٹر مردان کے دو اور سٹوڈنٹس پاکستان ایئر فورس میں ایروٹریڈ کے ٹسٹ میں کامیابی سے ہمکنار ہوئے

02/02/2021

الحمداللہ یونیک کوچنگ سنٹر مردان کے پہلے سٹوڈنٹ نے پہلے چانس ہی میں کامیابی سے اپنے ایئر فورس ( ایروٹریڈ) کا ٹسٹ پاس کیا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mardan