GPS ILTAF ABAD Bakhshali Mardan

GPS ILTAF ABAD Bakhshali Mardan We provide quality Education.

14/08/2026
14/08/2026

"Independence Day Today" at GPS ILtafAbad Bakhshali Mardan

14/08/2026

14اگست جمعہ جی پی ایس الطاف آباد بخشالی:یوم آزادی اسلامی جمہوریہ پاکستان،شجرکاری "جملہ سٹاف سکول کے محبتوں،پرخلوص شرکت کی جھلک

جمعہ 14اگست 2026ء:"یوم جشن آزادی،شجرکاری جی پی ایس الطاف آباد بخشالی:آج سکول ہذا میں جوش وجذبے سے جشن آزادی کی تقریب ہوئ...
14/08/2026

جمعہ 14اگست 2026ء:"یوم جشن آزادی،شجرکاری جی پی ایس الطاف آباد بخشالی:آج سکول ہذا میں جوش وجذبے سے جشن آزادی کی تقریب ہوئی سارے سٹاف اور ایک مناسب تعداد طلباء نے شرکت کی ،سٹاف اور طلباء نے مختصر تلاوت ںھی کیاساتذہ نے مختصر خطابات میں وطن سے محبت اور ترقی ،پڑھائی کے جذبے ابھارے ساتھ شجرکاری مہم میں مختلف پودے بھی لگائے گئے آخر میں وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ترقی بقا امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعا اور مختصر واک کی گئی۔۔۔۔۔

14اگست 1947ء::::::::::::::::::: 14اگست 2026ء
12/08/2026

14اگست 1947ء::::::::::::::::::: 14اگست 2026ء

25/07/2026

جی پی ایس الطاف آباد بخشالی مردان "مرمت صفائی ستھرائی چونا پینٹ ودیگر کا کام جاری

جی پی ایس الطاف آباد بخشالی مردان میں خسرہ ،روبیلا کے خلاف ویکسینیشن مہم کامیابی سے مکمل کی گئی- مزید تعاون بھی جاری رہے...
20/11/2025

جی پی ایس الطاف آباد بخشالی مردان میں خسرہ ،روبیلا کے خلاف ویکسینیشن مہم کامیابی سے مکمل کی گئی- مزید تعاون بھی جاری رہے گی ۔۔۔

گورنمنٹ پرائمری سکول الطاف آباد بخشالی میں چکور فاؤنڈیشن کے تحت فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹوجناب عباس خان کی موجودگی میں تما...
20/11/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول الطاف آباد بخشالی میں چکور فاؤنڈیشن کے تحت فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹوجناب عباس خان کی موجودگی میں تمام بچوں کو مفت یونیفارم دی گئی ،سکول کے منتظم قاضی حسین احمد اورجملہ سٹاف نے چکور فاؤنڈیشن کے تمام اراکین ساتھ آئے ہوئے تمام حضرات کو خوش آمدید کہا اور شکریہ اداکیا۔

یوم سیاہ 27اکتوبر آج سکول میں بطور اظہار یکجہتی کشمیریوں کے ساتھ منایا گیا ۔۔۔۔
27/10/2025

یوم سیاہ 27اکتوبر آج سکول میں بطور اظہار یکجہتی کشمیریوں کے ساتھ منایا گیا ۔۔۔۔

Address

Bakhshali
Mardan

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS ILTAF ABAD Bakhshali Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category