28/03/2026
عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے 30 مارچ سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔
31 مارچ تک معمول کے مطابق اوقاتِ کار ہوں گے، جبکہ یکم اپریل سے نئے اوقاتِ کار کا اطلاق ہوگا۔
یکم اپریل سے پرائمری حاضری 7:30،مڈل،ہائی اور ہائیر سیکنڈری حاضری 7:15، پرائمری چھٹی 12:35 جبکہ مڈل،ہائی اور ہائیر سیکنڈری کی چھٹی 1:35 کو ہوگی۔