18/09/2026
پرنسپل بیت العلم پبلک سکول جناب عثمان صاحب نے سکول کے سابقہ طالب علم آصف ظاہر کی شادی میں شرکت کی اور اس کو نئی زندگی شروعات پر مبارک اور دعائیں دیں۔ آصف ظاہر سکول میں ایک انتہائی خاموش، سنجیدہ اور با اخلاق تھا۔ آج کل راوالپنڈی میں اپنے روزگار میں مصروف ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی نئی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین