Daruloom hanfia wa jama ummal kahair lilbanaat Garhi kapura mardan

Daruloom hanfia wa jama ummal kahair lilbanaat Garhi kapura mardan آپکی اولاد کو آپکے لیے ذریعہ نجات آخرت بنانے کی کوشش ہے islmic

Permanently closed.
30/05/2022
22/05/2022

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر شمس الامین دامت برکاتہم العالیہ آف مانکی شریف و حضرت علامہ مولانا ظفیر گل خادم صاحب ، علامہ قاضی شاہ روم باچا کے ساتھ انکے چچی کی وفات پر تعزیت کیلئے تشریف لائیں ہیں

تمام اہل اسلام سے دعا مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے
21/05/2022

تمام اہل اسلام سے دعا مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے

ادارہ اہل سنت وجماعت دارالعلوم حنفیہ گڑھی کپورہ مردان میں اسباق درس نظامی کا آغاز ہوا ہے۔ جلد از جلد اپنی اولاد کو ذخیرہ...
18/05/2022

ادارہ اہل سنت وجماعت دارالعلوم حنفیہ گڑھی کپورہ مردان میں اسباق درس نظامی کا آغاز ہوا ہے۔ جلد از جلد اپنی اولاد کو ذخیرہ آخرت بنانے کے لیے داخل کروائے ۔نیز سکول میٹرک تک تعلیم بھی دی جاتی ہے

آپ کے اولاد کو آپکے لیے ذخیرہ آخرت بنانے کی ایک کوشش
06/05/2022

آپ کے اولاد کو آپکے لیے ذخیرہ آخرت بنانے کی ایک کوشش

اہلیان گڑھی کپورہ مردان سے تشریف آوری کی امید کرتے ہیں
01/05/2022

اہلیان گڑھی کپورہ مردان سے تشریف آوری کی امید کرتے ہیں

23/04/2022

ختم القرآن جامعہ قادریہ کریمیہ شاخ دارالعلوم حنفیہ گڑھی کپورہ مردان محلہ طاؤس خیل براستہ چمرنگ میں علامہ قاضی شاہ روم باچا مہتمم دارالعلوم حنفیہ گڑھی خطاب

22/04/2022

دارالعلوم سیدہ آسیہ ترمذی شاخ دارالعلوم حنفیہ گڑھی کپورہ مردان میں جشن ختم القرآن فی التراویح عنقریب مہتمم علامہ قاضی شاہ روم صاحب کی تقریر لائیو نشر ہوگی۔

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کے لیے دعائی محفل  کا اہتمام کریں
19/04/2022

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کے لیے دعائی محفل کا اہتمام کریں

13/04/2022

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

Address

Mardan

Telephone

+923005712874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daruloom hanfia wa jama ummal kahair lilbanaat Garhi kapura mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Daruloom hanfia wa jama ummal kahair lilbanaat Garhi kapura mardan:

Shortcuts

Share

Category