Molana Ghulam Ali

Molana Ghulam Ali “آن لائن قرآن و اسلامی تعلیم — گھر بیٹھے آسانی سے" خدمت خلق
Providing Religious Knowledge Through Social Media۔Social welfares

14/09/2026
13/09/2026

بھوکوں کو کھانا کھلانا قیدی کو آزاد کرانا

🌷🌷‏*خاموشی اور مسکراہٹ ہر طرح کے حالات کا بہترین ردِ عمل ھے* ۔
31/08/2026

🌷🌷

‏*خاموشی اور مسکراہٹ ہر طرح کے حالات کا بہترین ردِ عمل ھے* ۔

30/08/2026

🌿 کیا آپ قرآنِ کریم صرف پڑھنا نہیں، بلکہ اسے سمجھ کر اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں؟
✨ روحانی عملیات کورس + آن لائن قرآن کورس ✨
📖 قرآنِ ناظرہ، ترجمہ و بنیادی دینی تعلیم
🤲 دعائیں، اذکار اور شرعی رہنمائی
🌙 روحانی اعمال کی بنیادی و درست رہنمائی
🎓 گھر بیٹھے آن لائن تعلیم
👨‍🏫 آسان انداز میں سیکھنے کا بہترین موقع
آپ خود بھی سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی دین سے جوڑیں۔ ❤️
📲 داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03409347410
💬 پوسٹ کو شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی کے لیے قرآن سیکھنے کا ذریعہ بن جائے۔ 🤍
#دعائیں #اذکار

25/08/2026

تین شخص جب مسجد میں داخل ہوں تو کیا ہوتا ہے پشتو بیان
درس مشکوٰۃ المصابیح باب الجمعہ

25/08/2026

ختم نبوت کورس تین روزہ باغ مسجد مردان

03/08/2026

الحمد لله ""مفاتیح الخیر"" کی طرف سے ایک اور تبرع ایک سولر پینل اور پنکھے کے ساتھ کچھ راشن بھی۔
اگر آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہم پر اعتماد کریں آپ کا ایک ایک روپیہ مستحقین تک پہنچے گا۔
ہمارا نعرہ خدمت خلق۔رضائے الہی۔

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Ghulam Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Molana Ghulam Ali:

Shortcuts

Share

Category