Arham mobile zone & Book shop
Our aim is to provide better service at door step
10/06/2026
📢 اہم اطلاع برائے مستحقینِ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
جن افراد کے بچوں کے تعلیمی وظائف یا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کے لیے نئی سمیں جاری ہوئی ہیں، وہ اپنے نام پر جاری شدہ سم کارڈ 15 جون تک متعلقہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر سے حاصل کر لیں۔
براہِ کرم مقررہ تاریخ سے پہلے دفتر سے رابطہ کریں تاکہ آپ کی ادائیگیوں اور وظائف کے حصول میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔
📌 نوٹ: صرف وہی افراد سم وصول کریں جن کے نام پر سم جاری کی گئی ہے، اور اپنے شناختی کارڈ ساتھ لانا نہ بھولیں۔
شکریہ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 🌹
Azad News Junaidmobile55
fans
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |