15/01/2026
الحمدللہ 🤍
سردیوں کی 15 دن کی چھٹیوں کے بعد انشاءاللہ کل سکول کا پہلا دن ہے اور ہم اپنے پیارے بچوں کا نئے جوش و جذبے کے ساتھ استقبال کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہم مل کر ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں۔
آپ کے بچوں کا سکول، آپ کا اعتماد — ہمارا فخر