https://youtube.com/.com76?si=0BtlAbGbDSKpJqo4
Blessed Verses
GHSS Bicket Gunj No1 Mardan
Indeed, in the creation of the heavens and the earth are signs for those of understanding(Quran 3:190)
*اللہ تعالیٰ آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ قائم رکھے، آپ کی زبان سے صرف خیر نکلے، آپ کا ہاتھ ہمیشہ دینے والا ہو، اور آپ کا دل ہر ایک کے لیے نرم ہو۔*
*اللہ تعالیٰ آپ کو وہ مقام عطا فرمائے جو آپ کی سوچ سے بڑھ کر ہو، وہ عزت دے جو مخلوق کے دلوں میں خود اُتارے، اور وہ سکون دے جو صرف اُسی کی قربت سے ملتا ہے۔*
*اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کو قبول کرے، آپ کے ہر ارادے کو خیر میں بدلے، اور آپ کو اس دنیا میں آسانیاں، اور آخرت میں جنت الفردوس عطا فرمائے۔*
آمین ثم آمین
Blessed Verses
❤️😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan