Technical Tricks Ibad

Technical Tricks Ibad

Share

Video Creator

11/08/2024
Photos from Technical Tricks Ibad's post 16/01/2024

Contact For this type of Profile... Free

26/09/2023

Book Name: Jami at Tirmidhi | Hadith #2618
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،‏‏‏‏ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ،‏‏‏‏ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ بَيْنَ الْكُفْرِ وَالْإِيمَانِ تَرْكُ الصَّلَاةِ ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ،‏‏‏‏ وَقَالَ:‏‏‏‏ بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ أَوِ الْكُفْرِ تَرْكُ الصَّلَاةِ .
Narrated Jabir:
that the Prophet (ﷺ) said: Between disbelief and faith is abandoning the Salat.
جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کفر اور ایمان کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز کا ترک کرنا ہے“ ۱؎۔

14/09/2023

قادیانیوں سن لو ✊
ربِ کعبہ🕋 کی قسم
پوری کائنات میں ہمارے پیارے نبیﷺ کے برابر نہ کوئی تھا ، نہ ہے اور نہ کوئی آئے گا

14/09/2023

حضرت بابا فرید گنج شکر جب مٹی پہ کچھ پڑھ کے پھونکتے تو وہ مٹی شکر میں تبدیل ہو جاتی
اور اکثر بچوں میں بانٹ دیتے
ایک شخص نے بڑی کوشش کے بعد آخر وہ آیات سن لی جو وہ پڑھ کر مٹی کو شکر میں تبدیل کرتے
وہ بہت خوش ہوا
کے میرے ہاتھ وہ آیات لگ گئی اب میں بھی مٹی پہ پھونک کے شکر بنا دوں گا
بہت بے تابی سے اس نے آیات پڑھیں اور مٹی پہ پھونک دی لیکن مٹی شکر نہیں بنی
وہ بار بار یہ عمل کر کے مٹی کو شکر بنانے کی کوشش کرتا رہا
آخر مایوس ہو کے بابا کے پاس گیا
اور پو چھا بابا کل جب آپ آیات پڑھ کے مٹی کو شکر بنانے لگے میں نے سن لی
لیکن میں بہت دیر یہ آیات پڑھتا رہا لیکن مٹی مٹی ہی رہی
آخر میں بھی تو وہی اللہ کا کلام پڑھ رہا ہوں
بابا نے کہا
اللہ صرف پڑھنا نہیں دیکھتا
پڑھنے والا دیکھتا ہے
اللہ پڑھنے والی زبان دیکھتا ہے.

تو اس لیے مجھے ان لوگوں پہ بڑی ہنسی آتی ہے جو خود کو ولی کے برابر کہہ رہے ہوتے ہیں کے آخر ہم خود بھی اللہ سے کیوں نہیں مانگ سکتے کے ہم ولی پیروں کے در پہ جائیں
جاہلوں تم نہیں ڈائرکٹ پہنچ سکتے
اور قران پاک کے ترجمہ میں اللہ یہ بات کہتا ہے

اور تم میں سے جو کہتے ہیں کے ہم تو پیغمبروں کے برابر ہیں اور ہم بھی ولی جیسے ہیں
تو تم لوگ غلط فہمی میں ہو
میں نے پیغمبروں اور ولیوں کے ذریعے تمھیں پیغام بھیجے ہیں
اور میں چاہتا تو ہر ایک کو اپنا پیغام خود بھیج دیتا
لیکن یہ میرے شایانِ شان نہیں ہے

تو اللہ کی یہ بات تم لوگوں کو سمجھ نہیں ا رہی کے وہ کہہ رہا ہے میرے شایان شان ہی نہیں کے ہر ایک سے ڈائریکٹ معاملات ہوں
میں نے خاص بندوں کو چنا ہوا ہوتا ہے
تو جن کو وہ خاص کہہ رہا ہے ان سے عقیدت رابطہ بہت ضروری ہے

22/04/2023

I always remember The people Who are Special for me
Near & Dear to me,
I think about them
I Respect them
I Pray for them & You are one of them ,
So I wish May Allah
fill your life with colours of Happiness & Smiles..Eid ka chand and
" Eid Mubarak To you & your family",..

05/04/2023

My channel status.

30/12/2022

"ہر دو منٹ کی شہرت کے پیچھے آٹھ گھنٹے کی کڑی محنت ہوتی ہے "*" اور پھر زندگی سب کُچھ دے کر بھی کِسی نہ کِسی چیز کے لِیے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے! ۔ " 💔🙂*

Unlimited Bio's For Facebook 30/12/2022

Top Ten Bio for Facebook profile

Unlimited Bio's For Facebook Unlimited Bio's For Facebook May 21, 2020 Assalam Alaikum Friends: Aj mai ap logo ko buht sari bio's dene wala hon. Tu friends ap log neechy sy apni pasand ko koi b bio copy kr skty ho jitny bio ap logo ko pasand ho copy kry..... Bio 1:     ◢◣ ◢◤◥◣ ⚀❀⚀❀⚀❀⚀❀⚀ ❀ ≪.....

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Shkirabad
Mardan
23200