22/02/2024
Madrassa Tajmeel ul Quran
Assalamualaikum all Quran Lovers ! we are providing Quran education in Madrassa and Online. We welcome all students.
male and female both can contact for better Islamic education at home and here in Madrassa.
22/02/2024
02/04/2022
الحمد لله ثم الحمد لله ۔ میرے فرزند اور مدرسہ تجمیل القرآن رشکئ کے طالب العلم محمد افضل نے ڈیڑھ ماہ کے قلیل عرصے میں پارہ تبارک الذی (29) تجوید کے ساتھ حفظ کر لیا۔ یاد رہے کہ محمد افضل کی عمر اس وقت صرف چھ (6) سال ہے اور ماشاء اللّٰہ تجوید اور قواعد پر اتنا عبور حاصل کیا ہے کہ کسی بھی قسم تجویدی غلطی کی نشاندہی اور اس کی اصلاح کرسکتا ہے۔ یہ قرآن کریم کا اعجاز ہے اور مدرسہ تجمیل القرآن کی منظم محنتوں کا نتیجہ ہے۔
11/03/2022
علم التجوید کی شوق رکھنے والی بنات اسلام کے لئے عظیم الشان خوشخبری
آج مدرسہ تجمیل القرآن رشکئ میں قرآن مجید کا ناظرہ مع التجوید کے اختتام کے موقع پر ایک مختصر پروگرام کا انعقاد ہوا۔
الحمدللہ 20 سے زائد طالبات نے عملی تجوید کے ساتھ قرآن کریم پڑھا۔
اللہم وفقنا لما تحب و ترضی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Mardan