06/09/2026
وطنِ عزیز کے ان عظیم شہداء اور غازیوں کو سلام، جنہوں نے اپنے عزم، شجاعت اور بے مثال قربانیوں سے پاکستان کے دفاع کی تاریخ رقم کی۔
ان کی قربانیاں ہمارے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی۔ ❤️🇵🇰
سلام اُن محافظوں کو،
جو وطن کی خاطر جان نچھاور کر گئے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
#6ستمبر