Marwat Students Society Abdul Wali Khan University Mardan

Marwat Students Society Abdul Wali Khan University Mardan

Share

The page is created for solving the related issues to admissions and other problems of MSS AWKUM. wcm

Photos from Marwat Students Society Abdul Wali Khan University Mardan's post 18/06/2026

🎓 Admissions Open – Fall 2026 at Abdul Wali Khan University Mardan (AWKUM)
Admissions have officially started for various degree programs at Abdul Wali Khan University Mardan (AWKUM).

The MSS AWKUM team is available to guide and assist prospective students throughout the admission process. Feel free to seek guidance from our selected representatives listed below.

📌 Apply Online:
https://news.awkum.edu.pk/2026/05/admissions-fall-2026.html⁠�

MSS AWKUM Representatives 👤 President: Kamran Iqbal
👤 General Secretary: Muhammad Faizan

We look forward to welcoming you to AWKUM. Best wishes for your academic journey!

Thank You. 🌟

24/05/2026

کل پشاور میں زاہد کشمیر وال سے ایک نہایت خوبصورت اور یادگار ملاقات ہوئی، صدر کامران اور جنرل سیکٹری فیضان کے ساتھ ایک مختصر مگر دلکش ویڈیو کلپ بھی بنایا گیا ✨🎥
زاہد کشمیر وال ایک نیک سیرت، خوش اخلاق اور غریبوں کی مدد کرنے والے بہترین انسان ہیں 🤝🌸
ان کی سادگی اور اچھا کردار واقعی قابلِ تعریف ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کو مزید عزت، کامیابی اور برکت عطا فرمائے آمین 🤲✨

17/05/2026

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں مروت اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ایک شاندار فیئر ویل پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہمارے عزیز سینئر طلبہ کو محبت اور احترام کے ساتھ الوداع کہا گیا۔

خصوصی طور پر ہم مزمِل اور حماد کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جو اس سال گریجویٹ ہو رہے ہیں۔ ان کی محنت، لگن اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی، خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ ✨

04/04/2026

عمروں کے مطابق زندگی جیوں اگر تم نے جوانی میں بوڑھاپے جیسا ٹینشن لیا ہے تو بوڑھے ہو کر کہاں جاؤ گے؟

08/03/2026

آج مروت اسٹوڈنٹ سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر ایک دلچسپ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں یونیورسٹی کے مختلف ٹیچرز، سوسائٹیز کے ارکان اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی اور روح پرور فضا میں افطار کیا
President Zahid Ali
Media Secretary Umair Marwat

07/03/2026

MARWAT Students Society Grand IFTAR PARTY 🥳
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں موجود تمام مروت سٹوڈنٹس سے شرکت کی اپیل ۔آپ سب کی شرکت ہمارے لئے قابلِ فخر ہوگی 🥰
Inshallah ❤️
Date:7 March 2026
انفارمیشن سیکرٹریی عمیر مروت




28/02/2026

مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جانب سے ہاسٹل نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیم مروت ٹائگرز کو پیش کرتے ہیں!
ہماری ٹیم اپنی بہترین کرکٹ کی صلاحیتوں اور ٹیم ورک کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے جس کی قیادت وقار خان مروت کر رہے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں گے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں رکھیں گے۔
کیپٹن: وقار خان مروت
ہاسٹل نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان
#مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی

14/01/2026

بنوں میں مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی شدید مذمت

مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان بنوں میں مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے کئے گئے ظلم اور زیادتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ طاقت کے بے جا استعمال، لاٹھی چارج اور تشدد کے ذریعے معصوم طلبہ کو خوفزدہ کرنے کی کوشش نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلوکہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔
ایک تعلیم یافتہ، باشعور اور پرامن نوجوان نسل کو ان کے بنیادی آئینی حقوق سے محروم رکھنا کسی بھی مہذب معاشرے میں قبول نہیں کیا جا سکتا۔ طلبہ کی پرامن آواز کو دبانے کی کوشش ظلم کی وہ سیاہ داستان ہے جس کا ہر دور میں تاریخی احتساب ہوا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
· طلبہ پر ہر قسم کی جسمانی و ذہنی تشدد فوری بند کیا جائے
· طلبہ کے آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے
· مظالم کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے
ہم ظلم کی ہر چادر کے خلاف، انصاف کی ہر آواز کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ حق و صداقت کا پرچم بلند کرتے رہیں گے، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ آوازِ حق کو کوئی طاقت دبا نہیں سکتی۔
صدر زاہد خان مروت
میڈیا سیکرٹری عمیر خان مروت
مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی


12/12/2025

Penda Program with Afrasiyab Mrwt Accountant officer, Sir Samad Mrwt (provost), Sir Sajjad Marwat
Thanks to all for joining us
Students Society Awkum

11/12/2025

ویلکم پارٹی میں طلبہ کا خوبصورت رقص محفل کی جان بن گیا۔ ✨🕺💃

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Shaikh Maltoon
Mardan