22/01/2026
خواہشمند طلباء کرام بروقت رابطہ کریں
رابطہ نمبر 03138010789
03146008673
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ توضیح القرآن ارم كالونى مردان, Education, Iram colony, Mardan.
22/01/2026
خواہشمند طلباء کرام بروقت رابطہ کریں
رابطہ نمبر 03138010789
03146008673
20/01/2026
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 1447ھ میں جامعہ دار القرآن میں بطور ٰ نگرانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں طلبہ کرام کو اجازتِ حدیث دیتے ہوئے ۔۔۔
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا عالمی ریکارڈ | دنیا میں سب سے زیادہ حفاظِ قرآن | پاکستان نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔
ایک طالب علم کا ہمہ وقت تین چیزوں کیساتھ تعلق ہے
مدرسہ سے تعلق
کتاب سے تعلق
استاد سے تعلق
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظه الله
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
الحمد للہ جامعہ توضیح القرآن ارم كالونى مردان میں آج #18رجب1447ھ بمطابق 8 بروز جمعرات کے کا پہلا پرچہ پُرسکون ماحول میں ہوا
اللّٰہ تعالیٰ تمام طلباء کرام کو کامیابی عطا فرمائے اور جامعہ کو مزید علمی و عملی ترقیوں سے نوازے
آمین
Highlights