Knowledge and wisdom

Knowledge and wisdom this page is made only for knowledge

Daily Dawn editorial
03/09/2026

Daily Dawn editorial

29/07/2026

📚 Daily Vocabulary Boost (Barron's + Dawn Editorial Vocabulary — Master Bank Series #2)

1. Mendicant (Noun/Adj.)

Urdu Meaning: فقیر، خیرات پر گزارا کرنے والا

English Meaning: A person who lives by begging or depends on charity; also used for religious orders that rely on alms.

Synonyms: Beggar, Pauper
Antonyms: Benefactor, Patron

Context 1 (Society):
Urban poverty has forced many mendicants onto the streets.

Context 2 (Essay Writing):
Sustainable economic policies should reduce dependency instead of creating a mendicant society.

━━━━━━━━━━━━━━

2. Taciturn (Adj.)

Urdu Meaning: کم گو، خاموش طبع

English Meaning: Reserved or tending to speak very little.

Synonyms: Reticent, Reserved
Antonyms: Loquacious, Talkative

Context 1 (Leadership):
The taciturn diplomat preferred careful negotiation over public statements.

Context 2 (Literature):
The protagonist's taciturn nature added depth to his character.

━━━━━━━━━━━━━━

3. Insuperable (Adj.)

Urdu Meaning: ناقابلِ عبور، ناقابلِ حل

English Meaning: Impossible to overcome or defeat.

Synonyms: Unconquerable, Intractable
Antonyms: Surmountable, Manageable

Context 1 (Governance):
Corruption is not an insuperable challenge if institutions remain accountable.

Context 2 (Essay Writing):
No obstacle is insuperable when policy reforms are implemented sincerely.

━━━━━━━━━━━━━━

4. Pulchritude (Noun)

Urdu Meaning: حسن، خوبصورتی

English Meaning: Physical beauty or attractiveness.

Synonyms: Beauty, Loveliness
Antonyms: Ugliness, Plainness

Context 1 (Literature):
The poet celebrated the pulchritude of the valley after the spring rains.

Context 2 (Culture):
Architectural pulchritude often reflects a nation's artistic heritage.

━━━━━━━━━━━━━━

5. Abstemious (Adj.)

Urdu Meaning: پرہیزگار، اعتدال پسند، کم کھانے پینے والا

English Meaning: Moderate, especially in eating, drinking, or other indulgences.

Synonyms: Temperate, Moderate
Antonyms: Indulgent, Excessive

Context 1 (Health):
An abstemious lifestyle contributes to long-term well-being.

Context 2 (Leadership):
Many admired the leader's abstemious habits and simple way of life.

━━━━━━━━━━━━━━

💡 Phrasal Verb: Drill Down Into

Urdu Meaning: کسی موضوع کا گہرائی سے جائزہ لینا

English Meaning: To examine something in greater detail.

Context 1:
The committee drilled down into the causes of declining tax revenues.

Context 2:
Researchers should drill down into primary sources before drawing conclusions.

━━━━━━━━━━━━━━

💡 Idiom: Keep Something in Perspective

Urdu Meaning: کسی معاملے کو متوازن انداز میں دیکھنا

English Meaning: To judge the importance of something realistically without exaggeration.

Context 1:
Economic setbacks should be kept in perspective while evaluating long-term growth.

Context 2:
Aspirants should keep one unsuccessful mock test in perspective and continue improving.

Idioms of the dayLet the cat out of the bag 🛍️
27/06/2026

Idioms of the day
Let the cat out of the bag 🛍️

Pakistan budget Glance
14/06/2026

Pakistan budget Glance

10/05/2026

*بخدمت جناب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا (CM KPK) / معزز اراکینِ کابینہ و ایم پی ایز*

*موضوع:* ہائرڈ پرائمری ٹیچرز کی تنخواہوں میں اضافہ اور بروقت ادائیگی کے حوالے سے درخواست

جناب عالی!

ہم، خیبر پختونخوا کے ہائرڈ پرائمری ٹیچرز، نہایت ادب کے ساتھ آپ کی خدمت میں یہ گزارش پیش کرتے ہیں کہ ہم تمام اساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ، کوالیفائیڈ اور میرٹ کی بنیاد پر پراپر چینل کے ذریعے تعینات کیے گئے ہیں۔ ہم اپنی تمام تر صلاحیتوں اور ذمہ داری کے ساتھ نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔لیکن بدقسمتی سے اس وقت ہماری موجودہ تنخواہ صرف 25,000 روپے ماہانہ ہے، جو کہ ہماری تعلیمی قابلیت اور خدمات کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ موجودہ دور کی شدید مہنگائی میں یہ تنخواہ نہایت ناکافی ہے۔ آٹا، چینی، گھی، بجلی، گیس، کرایہ اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں جس کی وجہ سے اس معمولی تنخواہ میں گزارا کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔
*حکومتِ خیبر پختونخوا نے پہلے ہی کم از کم اجرت (Minimum Wages) 40,000 روپے ماہانہ مقرر کر رکھی ہے،* اس لیے ہماری عاجزانہ درخواست ہے کہ ہائرڈ ٹیچرز کی تنخواہ بھی کم از کم 40,000 روپے ماہانہ یا اس سے زیادہ مقرر کی جائے۔ کیونکہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ استاد کے لیے 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ انتہائی کم اور ناانصافی کے مترادف ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ایک اور اہم مسئلہ تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہماری تنخواہیں وقت پر جاری نہیں ہوتیں اور کئی کئی ہفتوں تک تاخیر ہو جاتی ہے۔ اس وقت بھی تقریباً چار ماہ گزر چکے ہیں لیکن تنخواہ ابھی تک ہمارے اکاؤنٹس میں منتقل نہیں ہوئی جس کی وجہ سے اساتذہ کو شدید مالی _مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا کے مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کی جائے*

*لہٰذا ہماری معزز وزیرِ اعلیٰ صاحب اور کابینہ کے معزز اراکین سے پرزور گزارش ہے کہ:*

1. ہائرڈ ٹیچرز کی تنخواہ کو کم از کم 40,000 روپے ماہانہ یا اس سے زیادہ مقرر کیا جائے۔
2. ہائرڈ ٹیچرز کی تنخواہیں ہر ماہ باقاعدگی سے اور بروقت جاری کی جائیں تاکہ اساتذہ کو مالی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ہائرڈ ٹیچرز کی تنخواہوں میں اضافے کا ایجنڈا آئندہ کابینہ میٹنگ میں زیرِ غور آنے والا ہے۔ اس لیے ہم آپ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس ایجنڈے کی منظوری کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

یقیناً اساتذہ کی معاشی حالت بہتر ہونے سے وہ مزید دلجمعی اور محنت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے سکیں گے جس سے تعلیمی نظام مضبوط ہوگا اور صوبے کا مستقبل روشن ہوگا۔

ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری اس جائز درخواست پر ہمدردانہ غور فرمائیں گے اور ہائرڈ ٹیچرز کو انصاف فراہم کریں گے۔

آپ کی توجہ اور تعاون کا بے حد شکریہ۔

درخواست گزار:
آل ہائرڈ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

یہ تصویریں پرائمری اسکول کی کتابوں سے ہیں 📚سادہ وقت، سادہ خواب، اور خالص یادیں۔Life was easy when books were small and h...
07/01/2026

یہ تصویریں پرائمری اسکول کی کتابوں سے ہیں 📚
سادہ وقت، سادہ خواب، اور خالص یادیں۔
Life was easy when books were small and hearts were big ❤️

22/12/2025

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *01 رجب 1447ھ* 💎
🔖 *22 دسمبر 2025ء* 💎
🔖 *08 پوہ 2082ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

🌺 *بخل وحوس کی تباہی!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا ظلم سے بچو کیونکہ ظلم قیامت کے دن (دلوں پر چھانے والی) ظلمتیں ہوں گی بخل اور ہوس سے بچو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو بخل و ہوس نے ہلاک کر دیا اسی نے ان کو اکسایا تو انہوں نے اپنے (ایک دوسرے کے) خون بہائے اور اپنی حرمت والی چیزوں کو حلال کر لیا
📗 (صحیح مسلم:6576)
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

آج کی عدالتی سماعت کے دوران، عمران خان نے کمرہ عدالت کے سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے کھلے دل سے ہاتھ ہلایا اور کہا، "کرنل ...
19/01/2024

آج کی عدالتی سماعت کے دوران، عمران خان نے کمرہ عدالت کے سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے کھلے دل سے ہاتھ ہلایا اور کہا، "کرنل صاحب، عمران خان بول رہا ہوں"۔

اس پر پورے کمرہ عدالت میں قہقہہ گونج اٹھا۔

‏پاکستان کا ایران کو جواب۔۔!!! آج صبح 6 بجے، پاکستان نے عالمی قوانین کی پاسداری کے تحت، اپنا دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئ...
18/01/2024

‏پاکستان کا ایران کو جواب۔۔!!!

آج صبح 6 بجے، پاکستان نے عالمی قوانین کی پاسداری کے تحت، اپنا دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے، ایران کے اندر ساراوان شہر کے علاقے ابدوئی میں دہشتگرد تنظیموں BLA اور BLF کے ٹھکانوں اور افراد کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کاروائی میں کسی ایرانی شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔ پاکستان کی یہ کامیاب کاروائی 40 - 50 کلومیٹر اندر کے علاقے میں کی گئی ہے۔ اس کاروائی میں Stand Off Weapons استعمال کیے گئے ہیں۔ پاکستان نے ائیر فورس، راکٹس، ڈرونز، کلر ڈرونز، لائٹرنگ میونیشنز کا استعمال کیا۔

پاکستان نے دہشتگردوں کی hideouts 3 اور 7 ٹارگٹس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

ہلاک دہشتگردوں میں عاصم عرف چئیرمین (سابقہ BLA) اور فضل شیر (سابقہ BLF - اللّہ نذر گروپ) شامل۔

پاکستان کی اس کاروائی میں جہاز اور ڈرون بھی استعمال ہوئے۔ اس بہترین، بےمثال کاروائی میں پاکستان کے اعلی ترین صلاحیت کے حامل جہاز استعمال ہوئے جن میں JF 17 تھنڈر بھی شامل تھا۔۔!!!

وزارتِ خارجہ اور ISPR اس حوالے سے جلد ہی باقاعدہ خبر بھی جاری کریں گے۔

پاکستان زندہ باد!!! 🇵🇰💪✌️✌️✌️

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے! پاکستان کی طرف آنکھ بھی اٹھا کر دیکھو گے ت

*🚨🇧🇫الحمدللہ پارٹی کی جانب سے پورٹل ایکٹو کر دیا گیا ہے صبح تک تمام حلقوں کا ڈیٹا اپلوڈ کر دیا جائے گا جس کا نام ویب سائ...
17/01/2024

*🚨🇧🇫الحمدللہ پارٹی کی جانب سے پورٹل ایکٹو کر دیا گیا ہے صبح تک تمام حلقوں کا ڈیٹا اپلوڈ کر دیا جائے گا جس کا نام ویب سائٹ پر ہوگا ہمارے لیے وہی عمران خان ہوگا*✌🏻❣️

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge and wisdom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category