Abdalian School System

Abdalian School System ABDALI THE MISSION IS PERFECT

Some glimpses from the 1st term exam of the 2026-27 session .....🏆❤️
15/09/2026

Some glimpses from the 1st term exam of the 2026-27 session .....🏆❤️

30/08/2026
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸الحمدللہ، گرمیوں کی تعطیلات اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہیں۔ ان شاء اللہ کل پیر کے دن 17 ...
16/08/2026

🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
الحمدللہ، گرمیوں کی تعطیلات اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہیں۔ ان شاء اللہ کل پیر کے دن 17 اگست سے ابدالین سکول سسٹم پیپل دوبارہ باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔ 📚🎒

تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے پیارے بچوں کو وقت کی پابندی کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز بروقت اور بھرپور انداز میں ہو سکے✏️📝

🌟 ہم اپنے تمام عزیز طلبہ و طالبات کو خوش آمدید کہتے ہیں! 📒
آپ کی واپسی سے ہمارا سکول ایک بار پھر بچوں کی مسکراہٹوں اور رونقوں سے آباد ہوگا۔ ❤️📚

آپ سب کو نئے تعلیمی سفر کے آغاز پر بہت بہت خوش آمدید!
جزاکم اللہ خیراً 🤲

🏫 ابدالین سکول سسٹم پیپل
📅 پیر، 17 اگست 2026

   : 03415729761/03184921127
02/04/2026



: 03415729761/03184921127

01/04/2026

پڑھیں گے تو اگے بڑھیں گے✏️



: 03415729761/03184921127

31/03/2026

گریڈ 4 کی ہونہار طالبہ عائشہ خان ۔۔۔
عزم، جرآت اور قابلیت کا حسین امتزاج۔۔۔۔
اگر چہ الفاظ پر مکمل عبور نہیں لیکن عزم اور ارادہ دلوں کو چھو لینے والا ہے۔۔۔۔
انشاء اللہ عنقریب اسی جوش و ولولہ کو برقرار رکھتے ہوئے نام کمائےگی۔۔۔۔۔انشاءاللہ✨🌸

داخلے جاری ہیں! (سیشن 27_2026)ابدالین سکول سسٹمجہاں خوابوں کو تعبیر ملتی ہے!ہم اپنے اسکول میں بچوں کی تعلیمی اور اخلاقی ...
31/03/2026

داخلے جاری ہیں! (سیشن 27_2026)
ابدالین سکول سسٹم
جہاں خوابوں کو تعبیر ملتی ہے!
ہم اپنے اسکول میں بچوں کی تعلیمی اور اخلاقی تربیت کے لیے بہترین ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ اگر آپ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے ایک معیاری تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں، تو آج ہی تشریف لائیں!
پلے گروپ تا ہشتم داخلے جاری ہے۔۔۔
نمایاں خصوصیات:
تجربہ کار اور محنتی اساتذہ۔
جدید طریقہ تدریس اور بہترین ہم نصابی سرگرمیاں۔
بچوں کی خود اعتمادی بڑھانے کے لیے خصوصی توجہ۔
کامیاب طلباء کے لیے حوصلہ افزائی (میڈلز اور ٹرافیز)۔
رابطہ کی معلومات:
📞 فون نمبر: 03184921127_7461218-0312
💬 وٹس ایپ: 4058814-0344__03415729761
ابدالین سکول سسٹم — تعلیم بھی، تربیت بھی!

الحمدللہ ____🏆❤️ایک اور کامیاب سیشن کا اختتام ____🎖ابدالی سکول پیپل میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی ،طلباء ...
31/03/2026

الحمدللہ ____🏆❤️

ایک اور کامیاب سیشن کا اختتام ____🎖

ابدالی سکول پیپل میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی ،طلباء نے تقریب میں مختلف آئٹمز پیش کر کے تقریب کو چار چاند 🌙🌙🌙🌙 لگا دئیے ۔۔۔

تقریب میں نصابی و ہم نصابی سر گرمیوں میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیئے گئے ۔۔۔۔

ابدالین سکول سسٹم پیپل ۔۔۔سالانہ امتحانات 2025-26! 📚✨  پین تیار ہیں، ذہن تیار ہیں 📝💡امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے، کامیابی ...
05/03/2026

ابدالین سکول سسٹم پیپل ۔۔۔سالانہ امتحانات 2025-26! 📚✨
پین تیار ہیں، ذہن تیار ہیں 📝💡
امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے، کامیابی کا سفر شروع کریں! 💪

خود پر بھروسہ رکھیں، محنت کریں، اور اپنی صلاحیت پر یقین کریں۔ 🌟

"کامیابی کا راز محنت اور استقامت ہے۔"
محنت اور خوداعتمادی کامیابی کا راز ۔۔۔۔

Best of luck, champs! 😊

السلام و علیکم!محترم والدین!سیشن 26_2025 سالانہ امتحان کل مورخہ 04 مارچ سے شروع ہونے والا ہے۔۔۔ امتحان دو مراحل میں لیا ...
03/03/2026

السلام و علیکم!
محترم والدین!
سیشن 26_2025 سالانہ امتحان کل مورخہ 04 مارچ سے شروع ہونے والا ہے۔۔۔
امتحان دو مراحل میں لیا جائیگا۔۔۔۔
مرحلہ 1۔۔۔
جماعت سوم (گریڈ 3) سے جماعت ہشتم (گریڈ 8 )۔۔۔۔۔
جبکہ دوسرے مرحلے میں نرسری سے جماعت دوم تک کا امتحان 11 مارچ سے شروع ہوگا ۔۔۔
تمام والدین و سر پرستان نوٹ فرمائیں ۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔
ابدالی سکول پیپل۔۔۔

Address

Pipal Katlang
Mardan

Telephone

+923415729761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdalian School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abdalian School System:

Shortcuts

Share

Category