15/04/2026
🚨 Results Announced 🚨
Talent Test results are now OUT, contact the school staff or principal for details.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Concept Model School, Ahmadabad, School, Ahmadabad chowk, Toru Maira, Mardan.
Join CONCEPT, to get CONCEPT
At Concept, we focus activity based learning, Islamic values and early computer education to develop confident and curious students.
15/04/2026
🚨 Results Announced 🚨
Talent Test results are now OUT, contact the school staff or principal for details.
🚨Result is coming tomorrow, Inshaallah, wish them luck.
13/04/2026
ٹلینٹ ٹسٹ 2026 - نتائج
کل کے ٹیلنٹ ٹسٹ میں وہ باصلاحیت طلبہ و طالبات، جنہوں نے بھرپور اعتماد کے ساتھ حصہ لیا۔ان کو اور انکے والدین، اساتذہ کرام کا بہت شکریہ۔
ٹیلنٹ ٹسٹ کے میدان میں اترنا ہمت اور خود اعتمادی کی علامت ہے۔ ان بچوں نے ثابت کیا ہے کہ آپ بڑے خواب دیکھنے اور انہیں حقیقت میں بدلنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ہم ان کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں تاکہ آپ اپنے والدین کے خواب پورے کریں، اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کریں۔
ٹیلنٹ ٹسٹ نتائج 15 اپریل 2026 بدھ کے دن پرنسپل آفس سے بذریعہ کال یا ویزٹ کرکے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
12/04/2026
الحمدللہ، کونسپٹ ماڈل سکول احمدآباد میں آج کامیابی کے ساتھ ٹیلنٹ (سکالرشپ)ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 70 سے زائد سرکاری اور نجی سکولوں کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
یہ ہمارے سکول کیلئے نہایت حوصلہ افزائی بات ہے کہ علاقے کے محنتی اور قابل بچے، ہمارے ادارے میں اپنا روشن مستقبل دیکھ رہے ہیں۔ ہم خلوص دل کے ساتھ تمام طلبہ و طالبات کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ انشاءاللہ مستحق طلباء ٹیسٹ میں کامیاب ہوں گے اور سکالرشپ حاصل کریں گے۔
ہم آج کے کامیاب ٹیلنٹ ٹسٹ میں سکول کی رہنمائی اور معاونت کرنے والے تمام اساتذہ کرام اور دوستوں کے شکرگزار ہیں۔
Shahid Khan Khattak Fazali Khaliq Basit Ali Atif Khilji ISRAR SALARZAI Asif Khan SahIbzada Yousaf Jan
Updates: Now pass out students of Class 4th, 5th, 6th and 7th can apply for Talent Test 2026.
اہم ۔ نئے سیشن کیلئے اعلانات
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ سالانہ نتائج والے دن والدین نے جو درخواست کئے تھے، اسی کے پیش نظر ہم نئے سیشن کیلئے درج ذیل 3 اہم اعلانات کررہے ہیں۔
• 20 سکالرشپس
• علیحدہ سیکشن
• پلے گروپ کا آغاز
اعلانات کی مزید تفصیلات ویڈیو میں بیان کی گئی ہے، سکالرشپ، یا رجسٹریشن کے بارے معلومات کیلئے درج شدہ نمبر پہ رابطہ کریں۔ شکریہ
04/04/2026
کونسیپٹ ماڈل سکول،احمد آباد کو آئی ٹی/کمپیوٹر ٹیچر کی اسامی کے لیے قابل، باصلاحیت اور محنتی امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درج شدہ اہلیت، تجربہ اور دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی دئے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں اور سکول ایڈریس پہ تشریف لائے۔
Award winning girls at annual function 2026.
Highlights of Annual function 2026.
سالانہ نتائج 2026 — تقریب کی جھلکیاں 🎥
تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک اور نعت سے ہوا۔ طلباء نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے, جو کہ والدین اور مہمانوں نے بھرپور حوصلہ افزائی کی، مہمانان گرامی نے طلباء اور والدین سے خطاب کیا، تعلیم اور اس سے جھڑی علاقائی ترقی پہ روشنی ڈالی۔ اور تمام کامیاب طلباء کو مبارکباد دی۔
| Monday | 07:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:00 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:00 - 17:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |