Skilly Academy

Skilly Academy This page is all about business .. We sell products

03/01/2025

Online Job Course
Batch-03

Successfully Completed two Batches

Full Graphics Designing
A to Z guide about Online Earning
Content Writing
Social Media Earning

Everything Just in 01 Course .
Only in 1000 Rupees

Contact Us
03449366629

السلام علیکم میں اپ کی دو سے تین منٹ کی توجہ چاہتا ہوں ۔ جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ اج کل دنیا کی ہر چیز انٹرنیٹ پہ ہو گئی ...
18/07/2024

السلام علیکم
میں اپ کی دو سے تین منٹ کی توجہ چاہتا ہوں ۔ جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ اج کل دنیا کی ہر چیز انٹرنیٹ پہ ہو گئی ہے ۔ ہمارے کاروبار سکول ہسپتال یہاں تک کہ بینک کے تمام معاملات بھی ۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ اس کو صحیح طرح نہیں اپنا پایا۔ ہمارے معاشرے کے بہت سے اچھے کاروباروں کا انٹرنیٹ پر کوئی شناخت نہیں ہے ۔ اس لیے ان کے کاروبار اس طرح ترقی نہیں کر پاتے بمقابلہ ان کے جو انٹرنیٹ پہ اپنی ایک شناخت رکھتے ہیں ۔ اس لیے بطور "سوشل میڈیا انفلنسر کے پی کے گورنمنٹ" میں نے اس کورس کو بنایا ۔ کہ اس کورس کے ذریعے بہت سارے نوجوان یہ ہنر سیکھیں ۔اور کورس کے مکمل ہوتے ہی کسی کاروباری پروفائل کی ذمہ داری لے اور بدلے میں ماہانہ تنخواہ ان سے وصول کریں ۔۔

دس دنوں کا بہت ہی مختصر کورس ہے جس میں اپ ماہر بن جائیں گے ۔۔
رابطہ نمبر
واٹس ایپ : 03449366629

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگوشہر کے امن کو خراب کرنے والے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے قریب ہیں۔  ہم نے...
02/02/2023

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگو
شہر کے امن کو خراب کرنے والے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے قریب ہیں۔
ہم نے وردی ضرور پہنی ہے لیکن ہم بھی انسان ہیں،
ہمیں بے حس نہ سمجھا جائے،
تکلیف کے موقع پر ہمارے ذخموں پر مرہم رکھا جائے،
آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری

02/02/2023

خونِ دل دے کر نکھاریں گے رُخِ برگِ گلاب!
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے پھولوں کےشہر پشاور میں امن بحال کرنے والی بہادر خیبر پختونخوا کی پولیس کو KP360 کی پوری ٹیم کا سلام!!!…

Pakistan is affected by ongoing endemic wild ploovirus transmission.The global polio Eradication initiative is focusing ...
20/01/2023

Pakistan is affected by ongoing endemic wild ploovirus transmission.The global polio Eradication initiative is focusing on reaching every last child in Pakistan with vaccines, strengthening surveillance and maintaining political commitment, financial resources and teachnical support at all levels.
# kp360

‏خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن‎
20/01/2023

‏خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن

Public Service Message:Harassment of a child through electronic means is punishable with imprisonment upto 5 years or wi...
20/01/2023

Public Service Message:
Harassment of a child through electronic means is punishable with imprisonment upto 5 years or with fine to the extent of 10 million rupees or with both.

The martyred policemen of Takhta Baig Checkpost attack laid to rest
20/01/2023

The martyred policemen of Takhta Baig Checkpost attack laid to rest

13/01/2023

‏کیا آپ جانتے ہیں!!!
صوبا ئی حکومت آپ کےدیئے گئے سیلز ٹیکس آن سروسز سے ہی آپ کو بی۔آر۔ٹی کی سروسزکم قیمت پر مہیا کر رہی ہے؟
جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں اور مفاد عامہ کی خاطر آگے شیئر کریں۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز خیبر پختونخوا کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ
12/01/2023

ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز خیبر پختونخوا کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ

11/01/2023

Address

Tarbela
Mardan
23470

Telephone

+923449366629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skilly Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category