مدرسہ فاروقیہ گڑھی دولت زئی Madrasa Farooqia Garhi daulat zai

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • مدرسہ فاروقیہ گڑھی دولت زئی Madrasa Farooqia Garhi daulat zai

مدرسہ فاروقیہ گڑھی دولت زئی Madrasa Farooqia Garhi daulat zai مدرسہ فاروقیہ ایک دینی درسگاہ ہے
جہاں حفظ ناظرہ قاعدہ اور تجوید پڑھایا جاتا ہے

22/04/2023

مدرسہ فاروقیہ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
اللّٰہ پاک آپکی دعائیں اور عبادت قبول کریں ۔

19/04/2023

تعطیلات عید الفطر
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بمورخہ 20 اپریل 2023 سے 27 اپریل 2023 تک عید الفطر کی چھٹیاں ہونگی۔
دوبارہ حاضری 28 اپریل 2023 کو معمول کے مطابق ہوگی ۔ انشاء اللہ

21/03/2023

مُدرّس مدرسہ عربیہ فاروقیہ گڑھی دولت زئی
حافظ زیاد حسن یوسف زئی کا خوبصورت آواز میں نعت شریف ۔۔۔
MD Ziad
مدرسہ فاروقیہ گڑھی دولت زئی Madrasa Farooqia Garhi daulat zai

جلسہ دستار بندی کے کچھ عکس۔۔۔
21/03/2023

جلسہ دستار بندی کے کچھ عکس۔۔۔




12/03/2023

مدرسہ فاروقیہ کے تمام طلباء کرام بالخصوص فارغ التحصیل طلباء کرام کو بہت بہت مبارک ہو

27/08/2022
20/08/2022

🌹🌹🌹مفتی کفایت اللہ صاحب 🌹🌹🌹

حفاظ کرام کی انتھک محنت اور جدوجہد  کو سلام پیش کرتے ہیں۔
18/03/2022

حفاظ کرام کی انتھک محنت اور جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔

علاقہ  تحصیل گڑھی کپورہ کے معروف عالم دین، مدرسہ فاروقیہ کے مہتمم، ۔مصلح واعظ خوش الحان۔عظیم مبلغ۔پاسبان ختم نبوت جناب ح...
13/03/2022

علاقہ
تحصیل گڑھی کپورہ کے معروف عالم دین، مدرسہ فاروقیہ کے مہتمم، ۔مصلح واعظ خوش الحان۔عظیم مبلغ۔پاسبان ختم نبوت جناب حضرت مولانا جاوید حقانی مدظلہ کو جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے تحصیل گڑھی کپورہ کیلئے بطور نائب امیر منتخب کیا ھے۔۔ھماری طرف سے صد بار مبارکباد قبول ھو۔

سالانہ ختم القرآن دستاربندی7 حفّاظ کرام31 ناظرہ خواںماشاءاللہاللہ تعالیٰ مدرسے کے اساتذہ کرام کی محنت کو قبول فرمائے۔۔  ...
03/03/2022

سالانہ ختم القرآن دستاربندی
7 حفّاظ کرام
31 ناظرہ خواں
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ مدرسے کے اساتذہ کرام کی محنت کو قبول فرمائے۔۔ آمین
تمام حفاظ کرام ناظرہ خواں اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔

Address

Mohallah Muslim Abad
Mardan

Telephone

+923115735367

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ فاروقیہ گڑھی دولت زئی Madrasa Farooqia Garhi daulat zai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسہ فاروقیہ گڑھی دولت زئی Madrasa Farooqia Garhi daulat zai:

Shortcuts

Share