Ibne Abbas Education System ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم

Ibne Abbas Education System  ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم

Share

جدید عصری تعلیم بھترین دینی ماحول میں
جید علماء و تعلیمی ماہرین کے زیر نگرانی
حفظ قران و تجوید پہ خصوصی توجہ( کلاس 6th تک حفظ مکمل)
PLAY GROUP TO 10th

Photos from ‎Ibne Abbas Education System  ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم‎'s post 26/05/2026

حجاج کرام ہمیں اپنے خصوصی دعاووں میں یاد رکھنا

17/05/2026

الحمد للہ دارالعلوم تجوید القرآن و ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم جہاں ایک دینی و عصری علوم کو ایک ساتھ پڑھانے والا ایک بھترین ادارہ ہے وہیں پہ اللہ کے مہمانوں ( حجاج کرام) کی خدمت میں بھی پیش پیش ہے۔
حجاج کرام کی سب سے بڑی خدمت انکو حج و عمرہ کے مسائل سے اگاہ کرنا ہے
دارالعلوم تجوید القرآن و ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم میں اسی سال بھی حسب سابق حج تربیتی مجالس کی پانچ نشستیں منعقد ہوئیں جس میں سینکڑوں حجاج کرام مرد و خواتین نے شرکت کی ۔
امسال 2026 کے مجالس کا خاکہ پیش خدمت ہے۔

06/05/2026

تمام حجاج کرام خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ بروز جمعہ 8 مئی کو حسب سابق عصر تا عشاء حج تربیتی کورسز منعقد کی جائیگی ۔تمام حجاج کرام خصوصا وہ حجاج جنہوں نے کسی بھی تربیتی کورسز میں شرکت نہیں کی تھی۔،اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
تمام اہم مقامات و زیارات کی پروجیکٹر کے ذریعے نشاندھی کی جائیگی۔
حج کی اخری فلائٹ تک ہر جمعہ عصرتا عشاء کورسز ہونگیں۔
نماز عصر 5:30
03068560381۔ 03111812740//۔
لوکیشن 👇👇
https://maps.app.goo.gl/hAeE5LR6KACNNxNc7

05/05/2026

صبح تا عصر مختصر جھلکیاں

04/05/2026

ماشاءاللہ صبح کے وقت اسمبلی کا خوبصورت منظر۔

30/04/2026

تمام حجاج کرام خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ کل بروز جمعہ یکم مئی کو حسب سابق عصر تا عشاء حج تربیتی کورسز منعقد کی جائیگی ۔تمام حجاج کرام خصوصا وہ حجاج جنہوں نے کسی بھی تربیتی کورسز میں شرکت نہیں کی تھی۔،اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
تمام اہم مقامات و زیارات کی پروجیکٹر کے ذریعے نشاندھی کی جائیگی۔
حج کی اخری فلائٹ تک ہر جمعہ عصرتا عشاء کورسز ہونگیں۔
نماز عصر 5:30
03068560381۔ 03111812740//۔
لوکیشن 👇👇
https://maps.app.goo.gl/hAeE5LR6KACNNxNc7

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Bagh Colony, Street No 5/6
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:30
Tuesday 07:30 - 17:30
Wednesday 07:30 - 17:30
Thursday 07:30 - 17:30
Friday 07:30 - 17:30
Saturday 07:30 - 17:30