03/02/2026
Soil & Water Testing Laboratory MFSC Mardan
03/02/2026
03/11/2025
مردان : مورخہ 29 اکتوبر 2025 کو ڈائریکٹر شوگر کراپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ مردان جناب نورالحق صاحب نے مردان میں واقع ماڈل فارم سروسز سنٹر کا دورہ کیا۔ جہاں پر انہوں نے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زرعی توسیع ضلع مردان ڈاکٹر پیر محمد خان صاحب سے ملاقات کی۔
دورے کے دوران دونوں معزز آفیسرز کے درمیان ماڈل فارم سروسز سنٹر میں جاری زرعی سرگرمیوں اور جدید سہولیات کے فروغ سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔ گفتگو میں خصوصاً کسانوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے، مٹی کی جانچ (Soil Testing) کے عمل کو مؤثر بنانے اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا گیا۔
اس موقع پر ماڈل فارم سروسز سنٹر میں قائم سوائل لیبارٹری کے لیے سولر سسٹم کی فراہمی اور کچھ ضروری کیمیکل کی دستیابی کے معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، تاکہ لیبارٹری کی کارکردگی کو مزید مؤثر اور پائیدار بنایا جا سکے۔
دورے کے دوران شوگر کراپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ مردان کی جانب سے سوائل ٹیسٹنگ لیبارٹری کے لیے نئے تعینات انچارج، ڈاکٹر سبحان اللہ صاحب بھی موجود تھے، جنہوں نے ادارے کی جاری تحقیقی سرگرمیوں اور آئندہ منصوبہ جات کے بارے میں بریفنگ دی۔
(رپورٹ و فوٹو: آجمیر خان)
17/09/2025
The Deputy Commissioner (DC) Mardan along with the Additional Deputy Commissioner (ADC) Mardan paid a visit to the Soil Testing Laboratory at the Model Farm Services Center (MFSC) Mardan. During the visit, they inspected the facilities, observed the ongoing processes, and were briefed about the services being provided to farmers for improved agricultural productivity. The DC and ADC appreciated the efforts of the staff and management for ensuring modern soil testing services, which play a vital role in guiding farmers towards better crop management and enhanced yields. They emphasized the importance of such initiatives for sustainable agriculture and assured their full support for further strengthening the laboratory’s capacity.
07/04/2025
Soil & Water Testing Laboratory
کی طرف سے سب کو عید مبارک
18/07/2024
Today dated: July 18, 2024 District Director Agriculture Extension Mardan Dr. Amjad Ali visited the Soil Testing Laboratory Model Farm Services Center Mardan for the first time, He review the work in the Laboratory and assured to solve all kinds of problems in the laboratory.
14/07/2024
13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔۔
13/07/2024
درخت لگائیں زندگی بچائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mardan