
AWKUM Food Science & Technology Students Develop Innovative Health Beneficiary Product
https://news.awkum.edu.pk/2023/03/awkum-food-science-technology-students.html
Food science and technology
AWKUM Food Science & Technology Students Develop Innovative Health Beneficiary Product
https://news.awkum.edu.pk/2023/03/awkum-food-science-technology-students.html
Gall Bladder Surgery Done At Long Distance 4650 km Away in Aral,Xinjiang Uygur ,With 5G Tech!
Liang Xiao, a surgeon, carries out a gallbladder operation through a 5G-powered and four-arm endoscopic model robot, in Hangzhou, Zhejiang province, on Feb 16, 2023.
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ انسپکٹر و دیگر بھرتیوں کا کوئی بھی اعلان نہ کیا ہے اور نہ ہی اس ضمن میں کوئی اخبار اشتہار دیا ہے. فیس بک پر ٹوڈے جابس اپڈیٹس کے اکاونٹ پر جعل سازی سے مختلف نوکریوں کی پوسٹ اپلوڈ کی گئی ہے جو کہ جعل سازی پر مبنی ہے. عوام الناس اس سے باخبر رہیں اور کسی دھوکہ میں نہ آئیں.
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اس ضمن میں ایف آئی اے سے بھی رابطہ کر لیا ہے.
Muddassir Riaz Malik Director General Punjab Food Authority
Looking for active Admin 🤗
Demo Vidio of How to Find Email address of Professors How to find email address of Professors
Appreciated 👏👏
AWKUM Secured 149th position in Asia university Ranking 2022 / Times Higher Education (THE). Congratulations to all AWKUM Family.
https://propakistani.pk/2022/06/01/42-pakistani-universities-feature-in-times-higher-education-asia-university-rankings-2022/
Photos from Awkum's post
Credit AWKUM
نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکرڈیٹیشن کونسل کی ایکرڈیٹیشن انسپکشن کمیٹی نے عبدالولی خان یونیورسٹی کا دورہ کیا۔دورے کا مقصدفیکلٹی آف ایگریکلچر کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کی ایکرڈیٹیشن اور معاملات کا تفصیلی جائزہ لینا تھا۔ انسپکشن ٹیم نے اس حوالے سے مختلف شعبوں ڈیپارٹمنٹ آف اگرانومی،اینٹا مالوجی،فوڈسائنس اور ہارٹیکلچر کا معائنہ کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہورا لحق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور مختلف امور زیر بحث لائے گئے۔انسپکشن ٹیم کو کانفرنس روم میں باقاعدہ طور پر یونیورسٹی اور ڈیپارٹمنٹس کی تعلیمی، تحقیقی، تخلیقی و انتظامی شعبوں کے متعلق ڈاکٹر ظفر حیات، ڈاکٹرعادل حسین، ڈاکٹر امجد اقبال اور ڈاکٹر امتیاز نے بریفنگ دی۔ جس میں ایکرڈیٹیشن کونسل کے گذشتہ معائنے کے سلسلے میں مرتب کردہ سفارشات کی روشنی میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا جس کا مقصد ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹس میں بہتری اور اصلاحات لا کر اس شعبے کو ملک کا بہترین شعبہ بنانا ہے۔وائس چانسلر نے اس موقع پر کہا
نے کہا کہ ملکی ترقی اور خود کفالت میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور کوئی بھی
Congratulations Dr sb❤️
Efforts 🔥
عید مبارک
SFAS-UMT-N-ETFN-2022 Conference (28-29 March) updates
Dr. Amjad Iqbal, Chairman Department of Food Science and Technology, Abdul Wali Khan University Mardan will join us as keynote speaker on 1st National Conference on Emerging Trends in Food Science and Nutrition (28-29 March)
For more details visit the following link.
https://sfas.umt.edu.pk/NCET/home.aspx
-ETFN-2022
-ETFN-2022
#28-29 March 2022
sfas.umt.edu.pk Food Science is a dynamic discipline that applies the knowledge of various allied sciences to find optimal approaches to improve the quality, safety, and nutritional value of agricultural raw materials thus contributing to the maintenance of human health. Food processors have a prime responsibility....
Pride❤️❤️
Photos from AWKUM Media Cell's post
مردان۔پانی کے عالمی دن کے موقع پر واٹر اینڈ سینیٹشن سروسز کمپنی مردان اور محکمہ بلدیات کے واٹسن سیل کی جانب سے عبد الولی خان یونیورسٹی میں علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ بھر سے جید علماء کرام،پی ایچ ڈی سکالرز،سرکاری محکموں کے افسران اور طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقرین نے کانفرنس کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پانی کے ذخائر کو محفوظ بنانے کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔پانی کے بغیر زندگی ناممکن ہے اور آنے والے نسلوں کے لئے پانی بچانا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔کانفرنس کے شرکاء نے پانی کی اہمیت،انسانی زندگی میں پانی کی موجودہ ضرورت او رموجودہ صورتحال میں زیر زمین پانی کے ذخائر میں مسلسل کمی کی وجوہات اور پانی کے بے جا استعمال کے حوالے سے خصوصی خطاب کیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام مکاتب فکر کو اپنے حلقہ احباب میں زیر زمین پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور ضرورت سے زیادہ پانی استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔اعلامیہ کے مطابق شرکاء کانفرنس نے علماء کرام اور جامع مساجد کے خطباء سے خصوصی اپیل کی ہے کہ پانی کے حوالے سے اپنے مساجد میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کریں تاکہ شہریوں کو یہ آگاہی دی جائے کہ پانی کس طریقے سے استعمال کرنا چاہیئے۔اعلایہ کے مطابق شر کاء نے اس بات پر زور دیا کہ شہری پانی کے حصول پر اٹھنے والے اخراجات کو جلد ا ز جلد ادا کیا کریں تاکہ صاف پانی کی فراہمی میں تعطل نہ آئ.
Mobile uploads
Happy new year
Mobile uploads
👍✌️
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی ثنا۶ مختاج ووشو 52 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گول میڈل جیتا۔
Timeline photos
مردان رشین ایمبیسی اسلام آباد کے وفد نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا دورہ کیا وفد میں مسٹر اندے جی ڈائریکٹر کونسلر جرنل رشین فیڈریشن ،ارسلا خان اعزازی کونسلر جرنل رشین فیڈریشن ،چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے کامرس ذیشان خانزادہ خان شامل تھے وفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق سے ملاقات کی انہوں نے رشین وفد کو عبدالولی خان یونیورسٹی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی وائس چانسلر نے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کی حالیہ ولڈ رینکنگ کے حوالے سے وفد کو اگاہ کیا انہوں نے کہا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان پاکستان کی واحد یونیورسٹی ہے جس کے 6کیمپسزز کو یونیورسٹی کا درجہ ملا ہے اس سال فال سمسٹر میں بی ایس پروگرام کیلئے 18 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں جبکہ 25 نئے پروگرام بھی شروع کیے گئے ہیں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان پہلی بار جرمنی کی ایک کمپنی کے اشتراک کے ساتھ ڈاکٹر عابد کی بنائی گئی ویکسین کو کمرشلائز کرنے جا رہی ہے حالیہ کرونا وبا کے دوران ھم نے طلباء و طالبات کی قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچایا ہے جس کے لیے ہم نے پاکستان کی بہترین لرننگ منیجمنٹ سسٹم کو متعارف کیا ہے رشین وفد نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے مختلف حصوں کا دورہ کیا یونیورسٹی میوزیم میں فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے طلباء وطالبات کی بنائی گئی پینٹنگ نمائش کا افتتاح کیا اور میوزیم کے مختلف حصوں میں خاصی دلچسپی ظاہر کی اس کے علاوہ وہ نئے اکیڈمک بلاک کا بھی دورہ کیا جس میں سنٹرل لیب کو ایک آئیڈیل لیب قرار دیا
رشین کونسلر جرنل نے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے لیے دس PhD سکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا جس کے بارے میں طلباء و طالبات کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی یاد رہے اس کو سکالرشپ کے پلائی کے لیے آخری تاریخ 30 اکتوبر ہے پورے پاکستان کے لیے ٹوٹل 19 سکالرشپ ہےجس میں سے دس سکالر شپ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو فراہم کیے جائیں گے اس کے علاوہ مشترکہ ریسرچ پروگرام ،مشترکہ کانفرنسزکے علاوہ مشترکہ ریسرچ جرنلزشروع کرنے میں ایک دوسرے کی مدد کرنے پر اتفاق کیا چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے کامرس سینیٹر ذیشان خانزادہ خان نے طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے کہ عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے لیے احساس سکالرشپ کی موجودہ تعداد کو دگنا کرنا میری اولین ترجیح ہوگی جس کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں کیونکہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان عالمی طور پر اپنا لوہا منوا چکی ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیز کے ریسرچر عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے سائٹیشن کا رخ کرتے ہیں یہ یونیورسٹی مستقبل قریب میں مزید ترقی کرے گی انہوں نے طلباء و طالبات کو یقین دلایا کہ وہ یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی میں ہر ممکن مدد فراہم کریں گے گے آخر میں تمام مہمانوں نے ایڈمنسٹریشن کی عمارت کے سامنے پودا لگایا اور یونیورسٹی کی جانب سے ظہرانے میں شرکت کی
Welcome to all new students
Mother of Dr. NAVEED, Medical Officer, AWKUM passed away.
Inna lillahe wa inna ilehey ra jeown
Her Janza will held at 11 am at mian Syed Noor Baba janazgah prang road (near govt college charsadda).
تما م طلبا و طالبات جس نے FA/FsC کا امتحان دیا اور ان کا نتیجہ ابھی تک نہیں نکلا وہ طلبا عبد الولی خان یونیورسٹی اپلائی کر یں کیونکہ اب ان لائن اپلائی میں result awaiting والا اپشن موجود ہیں اور اپلائی کی اخری تاریخ 31 اگست ہیں۔
Any question related to online apply or anything else about AWKUM can be asked here in comments of this post. We will try our best to give you satisfactory answer. 🙂
Any question
Addmission start In Bsc Food science and technology
Online Applications are Invited For Undergraduate and Graduate Admissions Fall 2021
https://news.awkum.edu.pk/2021/08/call-for-admissions-fall-2021.html
This Boy Usually Sell Masks Inside University of Peshawar. If You Find Him Near By, Please Help Him According to Your Capacity. Thank You.
NARC
A.O.A This is a platform for All TEACHERS Of all cadres(SST,CT,PET,AT,TT,DM,PST,QARI) of all badges
The official page of "Ibad Biology" YouTube channel. You will find free video lectures about various
https://youtube.com/channel/UCpGg6jZkMvvP8sia7-FUJgw
We are a group of reading/book lovers located in Mardan, dedicated to fostering learning through lit