Contact me for Allama Iqbal open university assignments I'll make sure you get 80+ marks. My contacts are given below I'll provide a sample assignment also.
Personal contact
wa.me/qr/2H3V6KBDKZ2…
03455724631
Group link 🔗 https://chat.whatsapp.com/Ic5eEHduC50Ayw6zGOKnDA
Aiou Information - Assignments
Get instant updates about AIOU
Get your all type of Aiou work done in Fair price
whatsapp 03455724631
26/07/2023
*Spring 2023*
*Question Paper*
*Bachelor* , *ADC* , *ADB* , *BS* , *BBA* , *B.ed* , *Post Graduate Courses*
والے *طالب علم* ان *لنکس* کی *مدد سے* اپنی *Assignments* کے *سوالیہ پیپر اور کتابیں Download* کر سکتے ہیں۔
*Link*
https://www.aiou.edu.pk/assignment-question-papers
*Books*
https://www.aiou.edu.pk/books
Add to group
https://chat.whatsapp.com/Ic5eEHduC50Ayw6zGOKnDA
Assignment Question Papers | Education For All The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.
26/07/2023
Contact me for Allama Iqbal open university assignments I'll make sure you get 80+ marks. My contacts are given below I'll provide a sample assignment also.
wa.me/qr/2H3V6KBDKZ2…
03455724631
آپ کے اگر کوئز میں 5 نمبر آئے ہیں، اور ورک شاپ اٹینڈ کرنے کے 10 میں سے آٹھ آ ہی جائیں گے
5+8=15
آپ کے 15 نمبر بن گے
اگر پیپر میں 60 آتے ہیں تو اس کے 30 ایڈ ہوں گے
اور اگر اسائمنٹ کے 80 آتے ہیں تو 16 ایڈ ہوں گے
15+30+16= 61
آپ کے 61 نمبر بن جائیں گے
آپ اچھے نمبروں سے پاس ہوں گے
نو ٹنشن
Marks datil
1. work shop 10 %
2 Quiz 20 %
3 Assigmnents 20 %
4 Paper 50 %
MARKS
ASSIGNMENT ASSIGNMENT 84 100
ASSIGNMENT ASSIGNMENT 2 82 100
ATTENDANCE ATTENDANCE 10 10
FINAL EXAM FINAL EXAM 63 100 FINAL EXAM MARKS 50 % MANDATORY OTHER WISE FAIL
QUIZ QUIZ 16 20
CALCULATE MARKS
Component
Component Avg.
Component Weightage (%)
ASSIGNMENT 83 20 16.8
ATTENDANCE 100 10 10
FINAL EXAM 63 50 31.5
QUIZ 80 20 16
A GRADE TOTAL MARKS 74.3
Contact Admin: 03455724631
*B.ed 2023 spring Physical workshops*
*8608 B.ed 3rd semester*
21 to 27 September
*8607 B.ed 2nd semester*
28 to 30 September
*8613 Important AIOU*
کچھ ضروری باتیں
صرف ہاتھ سے لکھا ہوا پروجیکٹ اپ لوڈ کیا جائے گا (زیادہ سے زیادہ 5 ایم بی فائل)۔ ٹائپ شدہ کام کو صفر درجہ دیا جائے گا.
پروجیکٹ کو آپ LMS 8613 پورٹل سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
ہر صفحے پر آپ کے رول نمبر کے لیے اوپر جگہ دی گئی ہے۔ آپ کو ہر صفحے پر دیے گئے باکس میں اپنا رول نمبر ضرور لکھنا ہے۔ بصورت دیگر، آپ کو صفر نمبر ملیں گے۔
آپ کو اپنے سپروائزر سے 30 جولائی تک اپنے موضوع کی منظوری حاصل کرنی ہوگی۔ کوئی تاخیر سے منظوری قبول نہیں کی جائے گی۔
آپ کی پروجیکٹ رپورٹ لکھنے کے لیے انگریزی کے علاوہ کوئی زبان قبول نہیں کی جائے گی۔
جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2023 ہوگی۔
For best research project
Contact
03455724631
8608(physical workshop)
15 Number Attendance
25 Number Lesson plan (40 Lesson plan)
60 Number 30+30 (2 presentations including charts and models)
3rd sem students apki Jo 8608 ki physical workshop Hogi us mein 40 lesson plan bnany hoty..
Admin 03455724631
18/07/2023
***𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧***
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐧𝐨𝐰 𝐚𝐭:
https://aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
آج سے اگلے بیچ کی ورک شاپ شروع ہو رہی ہیں
اپنے مقررہ ٹائم پر جوائن کریں
𝐴𝐼𝑂𝑈 𝐹𝑖𝑛𝑎𝑙 𝐸𝑥𝑎𝑚 𝐺𝑢𝑖𝑑𝑙𝑖𝑛𝑒𝑠
امتحانی سنٹر میں رولنمبر سلپ کے ساتھ شناختی کارڈ یا بے فارم لے کر جائیے۔ کچھ سنٹرز میں یہ چیزیں لازمی چیک کرتے ہیں۔
پیپر میں بلیک/بلیو مارکر یا بال پوائنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
ہیڈنگز زیادہ سے زیادہ جتنی بن سکتی ہیں لازمی بنائیں۔ اور پیپر میں neat and clean کر کے زیادہ مواد لکھیں۔
تیاری کے لیے آپ کوئی بھی ٹیکسٹ بک/ ہیلپنگ بک یا انٹرنیٹ سے لیا گیا مواد لکھ سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پورے سوال حل کرنے کی کوشش کریں!!!!
Admin.
𝐺𝑜𝑜𝑑 𝐿𝑢𝑐k
8626
Most Repeated Questions:
Q No. 1
Ideological basis of education.
Q No 2
Community and education.
Q No. 3
Role and responsibilities of teachers in islamic education.
Q No. 4
Quranic concept of teacher education.
Q No. 5
Pre_service and in_service teacher training.
Q No. 6
Structure and curriculum of teacher edu.
Q No. 7
Development/ problems of teacher edu.
Q No. 8
Distance edu & it's benefits.
Q No. 9
National education policy 1998_2010
Q No. 10
Micro teaching.
Q No. 11
Formal, informal & non formal edu.
Q No. 12
Future challenges of teacher edu in Pakistan.
Admin
BREAKING NEWS About HEC's Bachelors/Masters/M.Phil/PhD New Policy 2023.
بڑی تبدیلیوں کے ساتھ نئی انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی منظور
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان نے ملک بھر کی جامعات اور ڈگری کالجوں کے لیے انڈر گریجویٹ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی کی منظوری دے دی ہے، دونوں پالیسیز کا اطلاق اسی سال 2023 سے ہوگا اور یہ نئے دیے جانے والے داخلوں سے نافذ العمل ہوں گی۔
پالیسیز کی منظوری عید سے قبل دفتری امور کے آخری روز میں کمیشن کا اجلاس بلاکر دی گئی ہے، انڈر گریجویٹ پالیسی کو منظور کرتے ہوئے دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور چار سالہ بی ایس پروگرام کے خدوخال واضح کردیے گئے ہیں۔
ایم فل/پی ایچ ڈی پالیسی کی عبوری طور پر منظور کرتے ہوئے کیمشن کی جانب سے چیئرمین ایچ ای سی کو اس بات کا اختیار دے دیا گیا ہے کہ وہ ایم فل/ پی ایچ ڈی پالیسی میں کمیشن کے رکن ڈاکٹر عطاء الرحمن کے سفارش کردہ نکات کو بھی شامل کرسکتے ہیں۔
مذکورہ دونوں پالیسیز کے حوالے سے انڈر گریجویٹ اور ایم فل/پی ایچ ڈی کی سطح پر داخلوں ، فریم ورک اور پروگرام اسٹرکچر میں بڑی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں جس کے مطابق اب یونیورسٹیز سے الحاق شدہ سرکارہ و نجی کالجوں میں کرائے جانے والے دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری(اے ڈی) پروگرام میں امتحانی نتائج گریڈز یا ڈویژن کے بجائے “سی جی پی اے” کی بنیاد پر جاری ہوں گے۔
چار سالہ بی ایس کرنے کے خواہشمند طلبہ کو جامعات کے پانچویں سیمسٹر میں داخلے کے لیے اے ڈی پروگرام میں 2.0 سی جی پی اے لینا بھی لازمی ہوگا جبکہ دو سالہ اے ڈی پروگرام میں بھی بی ایس پروگرام کی طرز پر 3 کریڈٹ آورز کی انٹرن شپ لازمی کردی گئی ہے۔
ایسوسی ایٹ ڈگری اور بی ایس پروگرام کے تمام ڈسپلن میں لازمی جنرل ایجوکیشن میں انٹرپینیورشپ کا مضمون بھی لازمی کردیا گیا ہے جبکہ چار سالہ بی ایس پروگرام میں پہلی بار دہری اسپیشلائزیشن(ڈبل میجر) کی سہولت دیتے ہوئے اس کے کریڈٹ آورز 168 تک کریڈٹ گئے ہیں ،تاہم ایسوسی ایٹ ڈگری کے کریڈٹ آورز 60 سے 72 اور نارمل بی ایس پروگرام(سنگل میجر) کے کریڈٹ آورز 120 سے 144 متعین کیے گئے ہیں۔
انڈر گریجویٹ پالیسی میں لازمی جنرل ایجوکیشن کے مضامین 30 کریڈٹ آورز کے ہی ہوں گے اور ایسوسی ایٹ ڈگری کی طرز پر بی ایس میں ان مضامین کو ابتدائی 4 سیمسٹر میں ہی ختم کرنا ہوگا۔
بڑی تبدیلیوں کے ساتھ منظور کی گئی ایم فل / پی ایچ ڈی پالیسی کے مطابق داخلہ ٹیسٹ اگر متعلقہ یونیورسٹی خود لے گی تو ایم فل کی سطح پر ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس 60 فیصد اور پی ایچ ڈی کی سطح پر 70 فیصد کردیے گئے ہیں۔
اسی طرح اگر کوئی طالب علم بین الشعبہ جاتی ( انٹر ڈسپلنری کوالیفکیشن) کے تحت پی ایچ ڈی کرنا چاہے تو اسے دیگر لوازم پورے کرنے کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ بھی 70 فیصد مارکس کے ساتھ کلیئر کرنا ہوگا۔
بتایا جارہا ہے کہ ڈاکٹر عطاء الرحمن کی جانب سے ٹیسٹ کو آئوٹ سورس کرنے اور یونیورسٹی کے بجائے دیگر کسی ادارے سے کرانے کی مخالفت کی گئی ہے، واضح رہے کہ ٹیسٹ آئوٹ سورس(GRE/GAT/HAT) کرنے کی صورت میں ایم فل کی سطح پر داخلہ ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس 50 فیصد اور پی ایچ ڈی کے لیے 60 فیصد تجویز کیے گئے تھے۔
علاوہ ازیں عبوری منظور کی گئی ایم فل/پی ایچ ڈی پالیسی میں تھیسز جمع کرائے وقت ایک نیا تحریری امتحان comprehensive exam بھی متعارف کرادیا گیا ہے جو اس سے قبل نہیں تھا، کورس ورک اور ریسرچ ورک مکمل کرنے والے ہر طالب علم پر یہ امتحان لازمی ہوگا۔
ایکسپریس” نے جب اس سلسلے میں چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد سے رابطہ کیا تو انھوں نے دونوں پالیسیز کی منظوری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ” ایم فل/پی ایچ ڈی کی پالیسی کی منظوری فی الحال عبوری طور پر دی گئی ہے اور کمیشن نے انھیں اس بات کا اختیار دیا ہے کہ وہ سابق چیئرمین ایچ ای سی اور کمیشن کے موجودہ رکن ڈاکٹر عطاء الرحمن کی تجاویز کو پالیسی کا حصہ بنا سکتے ہیں۔
انھوں نے واضح کیا کہ مجوزہ پالیسی میں پی ایچ ڈی میں داخلے سے قبل دو ریسرچ آرٹیکل کی اشاعت ضروری تھی تاہم اب یہ شرط نکال دی گئی ہے، ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایم فل/پی ایچ ڈی پالیسی ایسی رکھی گئی ہے کہ اب جامعات میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں بانٹی نہیں جائیں گی بلکہ اصل ریسرچ ہوگی اور پی ایچ ڈی کا انبار لگانے کے بجائے معیاری تحقیق کے لیے راستہ ہموار ہوگا۔
واضح رہے کہ عبوری منظور کردہ ایم فل /پی ایچ ڈی کی پالیسی میں ایم فل کی ڈگری تفویض ہونے تک پی ایچ ڈی میں داخلہ نہ دینے کی شرط رکھی گئی تھی تاہم ڈاکٹر عطاء الرحمن کی جانب سے صرف ایم فل مکمل ہونے پر پی ایچ ڈی میں عبوری داخلے کی تجوہز کے ساتھ ایک بڑی تجویز بھی سامنے آئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی کرنے کی اجازت ہونی چاہئے کیونکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں معیاری ریسرچ کی صورت میں یہ سہولت طلبا کو حاصل ہے۔
واضح رہے کہ ماضی میں ایچ ای سی نے سال 2016 میں اس سہولت پر پابندی عائد کردی تھی اور 2017 سے ایسی پی ایچ ڈی اسناد کی تصدیق روک دی گئی تھی تاہم اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا چیئرمین ایچ ای سی اس بڑی تجویز سے اتفاق کرکے اسے پالیسی کا حصہ بنا پائیں گے
۔
علاوہ ازیں ایم فل میں 24 کریڈٹ آورز کے کورس ورک کو 3 سیمسٹر میں 30 کریڈٹ آورز تک بڑھایا جاسکتا ہے جس کے بعد ریسرچ ورک لازمی نہیں ہوگا، ایسی صورت میں طالب علم صرف ڈیڑھ سال میں ہی ایم فل مکمل کرسکتا ہے۔
پالیسی کے مطابق پی ایچ ڈی میں مقابلے کے جمع کرانے کے بعد open defence لازمی ہوگا ، مزید براں تھیسز بیرون ملک بھجوانے کے بجائے ملکی سطح کے اسکالر سے evaluate کرنے کی تجویز دی گئی تھی ،تاہم ڈاکٹر عطاء الرحمن کی جانب سے اس تجویز کی مخالفت کی گئی اور کہا گیا کہ سائنس کے مضامین کے تھیسز پر صورت غیر ملکی پروفیسرز کے پاس ہی بھجوائے جائیں۔
علاوہ ازیں ایک تجویز میں کہا گیا تھا کہ بغیر طالب علم کی اجازت کے ریسرچ سپر وائزر اس کے تحقیقی کام کو استعمال نہیں کرسکتا تاہم اس تجویز کی مخالفت میں کہا گیا کہ یہ طالب علم اور سپر وائزر کی shared property ہوتی ہے۔
ادھر جامعہ کراچی کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے افسر جاوید اکرم کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر ایچ ای سی کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں کراچی یونیورسٹی نے انڈر گریجویٹ پالیسی پر اپنی سفارشات پیش کی تھیں جن میں طلبا کی سہولت اور معیار تعلیم کو دیکھتے ہوئے نکات شامل کیے گئے تھے جسے پالیسی میں شامل کرنے پر اصولی اتفاق کیا گیا تھا۔
علاوہ ازیں منظور کی گئی انڈر گریجویٹ پالیسی سے پریکٹیکل لرننگ لیب (اسپورٹس ، یوتھ کلب اور انٹرن پینیورشپ) کو نکال دیا گیا ہے اور field experience کے نام پر ایسوسی ایٹ ڈگری اور بی ایس پروگرام میں 3 کریڈٹ آورز کی انٹرن شپ لازمی کی گئی ہے۔
ایسوسی ایٹ ڈگری کو سیمسٹر سسٹم پر چلانے کی تنبیہ کی گئی ہے، واضح رہے کہ سندھ کی سرکاری جامعات سے الحاق شدہ سرکاری کالجوں میں ایسوسی ایٹ ڈگری اس وقت سالانہ نظام امتحانات کے تحت پرانے نصاب پر ہی چل رہی ہے۔
Admin
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mardan