
A.O.A
This is a platform for All TEACHERS Of all cadres(SST,CT,PET,AT,TT,DM,PST,QARI) of all badges
Operating as usual
وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا.
ملک بھر میں عام تعطلیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.
اسد علی کی برطرفی کا سُن کر بہت دکھ ہوا.. اسد علی ایک ایماندار اور اپنے پیشے سے بہت مخلص بندہ ہے.
محکمہ تعلیم سے درخواست کرتے ہیں کہ انکو دوبارہ بحال کریں.
کچھ دن پہلے اساتذہ کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے آج خود سڑکوں پر گھسیٹ رہے ہیں.
سبحان اللہ ❤️❤️❤️
اس شعر میں تو شاعر کا دماغ خراب ہوگیا ہے.
*پرائمری ٹیچرز کا دھرنا ختم*۔۔!!
*کل سے تمام سکولز حسب معمول اوپن ہونگے۔ پولیس والوں نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرکے تکلیف پہنچائی ہو تو ان کو معاف کردیں۔ ڈائریکٹر ESE کا اختتامی دعا کیساتھ خطاب
اگر کمیٹی ہی بنانی تھی تو 6 اکتوبر ہی کو بنا لیتی
5 دن اساتذہ کو کیوں خوار کیا گیا ؟؟
تازہ ترین
عزیزاللہ خان رہا۔مزاکرات کمیٹی میں پہنچ گۓ ہیں۔ آگیگا کے صوبائ چئیرمین سید محمد شاہ باچا کمیٹی کی سربراہی کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
اپٹا کے صوبائی صدر عزیز اللہ کو رہا کر دیا گیا ہے
مذاکرات ابھی کچھ دیر کے بعد سیکریٹریٹ میں ہونگے جہاں باجوہ صاحب بھی مذاکرات کا حصہ ہونگے.
آج رات تک دھرنے کا حل نکل آےگا
ڈائریکٹر ایجوکیشن حافظ محمد ابراہیم
عزیزاللہ خان رہا سیکرٹریٹ پہنچایاگیامذاکرات شروع
اساتذہ پشاور کے سڑکوں پر نماز باجماعت ادا کر رہے ہیں۔
پشاور دھرنے کا تازہ ترین صورتحال زیادہ سے زیادہ شیر کریں. مزید مدد سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو لائک یا فالو ضرور کریں. شکریہ
مزاکرات ناکام روڈ پہ نکلے کی تیاری شروع
ہمارا بدلہ اللّٰہ تعالیٰ رانا ثناء اللہ کے ہاتھوں لے گا انشاء اللہ
کہا جاتا ہے کہ استاد روحانی باپ ہوتا ہے
اور دشمن کے بچوں کو بھی پڑھاتا ہے۔کل اساتذہ کرام پر تشدد کرنے، لاٹھیاں برسانے اور شیلنگ کرنے والے پولیس آج اساتذہ کرام کے کھانے سے بھی مستفید ہورہے ہیں اور ساتھ ساتھ آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہے کہ ایک استاد کس طرح پیار،مسکراہٹ،شفقت اور ہمدردی کیساتھ ان کو نوازتا ہے۔
یہ ہوتا ہے استاد۔ استاد کے مقام کو جان کر جیو
تمام سٹوڈنٹ کو اطلاع دی جاتی ہے کے ہمارے اساتذہ کرام کو تشدد کا نشانا بنایا جارہاہے اور ہم سٹوڈنٹ خاموش ہے یہ انتہائی آفسوس کی بات ہے
اگر یہ تشدد ایسا رہا اور اساتذہ کرام کے مطالبات حل کرنے کے لے کوی تیار نہیں تھا تو تمام سٹوڈنٹ بھی اساتذہ کرام کےلے سڑکوں پے نکلیں گے.. انشاءاللہ
میری طرف سےسٹوڈنٹ کے نام ایک اہم پیغام یہ بھی ہے کہ اساتذہ کرام کے لے صرف 5 اکتوبر ٹیچر ڈے نہ منای بلکہ آج اپنے اساتذہ کرام پر تشدد کی خلاف آواز اُٹھائی کیونکہ
استاد جسے عظیم کردار جو انسانیت کے لے ہر شعبہ میں قابل لوگو کی بنیاد بناتے ہیں۔ یہ بےعزتی ان کی نہیں بلکہ یہ بےعزتی پوری قوم کی بےعزتی ہیں ۔ ایک زمانہ وہ بھی تھا جب استاد کسی راستے سے گزارتے تھے تو بچے ، جوان اور ضعیف سب عزت و احترام کے لے کھڑے ہوجاتے تھے ۔ اور اج کل کا موازنہ کیجے تو سب اس کے برعکس ہے ۔ یہ ایک قسم کی اخلاقی تباہی ھے ۔جس قوم میں استاد کی عزت نہیں ہوتی اس قوم کا کوئی مستقبل نہیں ....
شکریہ
استاد کو عزت دو۔
جو بوٹ کبھی استاد کے احترام میں ادب سے سلیوٹ مارا کرتے تھے آج وہی بوٹ بد تہزیبی کی تمام حدیں پار کر کے لات مارتے ہوے استاد کے سینے تک جا پہنچے۔۔۔
یہ بوٹ کا نشان ایک معلم کے سینے پر نہیں بلکہ پوری قوم کے سینے پر ہے۔
آج 90 فیصد چانس ہے کہ اپٹا اور ملازمین کی جیت کے
مزاکرات کامیاب ہو جائیں گے انشاء الله
دھرنا ہوگا ، غیر معینہ مدت تک ہوگا۔
اور صوبے کے تمام بوائز و گرلز سکول بند ہوں گے۔
حسنین شہید ہائی سکول پشاور میں پولیس نے ہزاروں اساتذہ کرام کو گھیرے میں لیا ہے انسو شیلنگ جاری شہادتوں کا خدشہ
پشاور دھرنا
پشاور دھرنا
💥5 اکتوبر ٹیچر ڈے💥
کل ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد معلم کائنات
حضرت محمدﷺ
کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
6 اکتوبر
پشاور دھرنے کے لیے کیا ارادہ ہےجاؤں گے کہ نہیں؟
10 ہزار 148 جنرل,22 ہزار 914 ٹی ٹی کی پوسٹوں میں گریڈ 15 کی 5832 آسامیاں شامل
ٹوٹل 33 ہزار 62 نئے اساتذہ بھرتی ہونگے
اساتذہ تنظیموں سے عرض ہے کہ اکتوبر میں پرائمری تعلیمی اداروں میں اوقت کار صبح 8:30 تا 1:35 اور ہائی اسکول میں 8:30 تا 2:20 ہوجاتی ہیں۔۔اور طلباء کو گھروں میں پہنچتے پہنچتے گھنٹہ لگ جاتا ہے۔۔چونکہ اکتوبر اور نومبر 15تک تمام طلباء و اساتذہ بآسانی 8 بجے تک اپنے متعلقہ سکولز تک پہنچ سکتے ہیں۔۔لہزا اگر 15 نومبر تک وقت کو 8 سے 1بجے تک کردیا جائے تو وہ طلباء جو دوپہر کو مدراس جاتے ہیں ان کو بھی درمیان میں کچھ وقت ریلیف مل سکے گا۔۔اس طرح 15 فروری تا 31 مارچ بھی یہی اوقات کار قابل عمل رہے گا۔۔لہذا تنظیمی سطح پر اس بات کو اٹھایا جائے۔۔اور صوبائی حکومت کی توجہ اس جانب مبذول کرائی جائے۔۔تاکہ موسم سرما کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری ہوسکے۔۔
*حکومت ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی بجائے 25000 ماہانہ تنخواہ پر ایک سال کے لئے بھرتی 1360 فارغ بداخلاقی و بدزبانی کیلئے بھرتی کئے گئے سوشل میڈیا خوشامدیوں کو فارغ کرکے 35,000,000 روپے ماہانہ بچا کر سیلاب زدگان کو دیں۔*
تنظیم اساتذہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے انکے رضامندی کے بغیر کٹوتی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ۔ انشاء اللہ، 19 ستمبر کو پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی جائے گی۔ سابقہ صدر خیراللہ حواری
Share please
خوشخبری!!!
قائم مقام گورنر خیبر پختونخواہ مشتاق غنی نے ایڈھاک ٹیچرز ریگولرائزیشن بل پر دستخط کر دیے
گورنر کے منظوری کے بعد ایکٹ قانون بن گیا... ذرائع
ایڈہاک ٹیچرز ریگولرائزیشن نوٹیفکیشن تمام اضلاع میں حالیہ ریکروٹمنٹ پراسیس مکمل ہونے کےبعد جاری کیا جائےگا۔ نوٹیفکیشن میں ان تمام نئےبھرتی ہونےوالےٹیچرز کو بھی شامل کیا جائےگا۔ذرائع
Che zam chrta ustaz we
Der ha yar❤️❤️❤️
تمام ایڈہاک اساتذہ کو مبارک باد!!
کچھ دیر قبل ٹیچرز ریگولرائزیشن بل صوبائی اسمبلی سے پاس ہوگیا ہے۔
تاریخ تقرری سے مستقلی اور CP فنڈ کے بجائے GP فنڈ کو ریگولرازیشن بل کا حصہ بنا دیا گیا۔
سال 22-2021ء کیلئے جی پی فنڈ مارک اپ ریٹ 12.40 فیصد مقرر۔ نوٹیفکیشن جاری۔
The official page of "Ibad Biology" YouTube channel. You will find free video lectures about various
We are a group of reading/book lovers located in Mardan, dedicated to fostering learning through lit
English language polishing IELTS preparation Soft Skills preparation