Mardan Anglo Oriental Academy School

Mardan Anglo Oriental Academy School School Consultants in Montessori Education, Montessori Training and Model School Development (MSDP)

For School/College Principals, Owners DirectorsFeel free to contact: 03169612208
28/03/2019

For School/College Principals, Owners Directors
Feel free to contact: 03169612208

18/07/2017
08/01/2017

For Cadet College Coaching Contact
The MAO Academy
Nisatta Road Mardan

24/12/2016

Thanks to all friends, brothers, sisters and all my well-wishers who have supported me and are supporting me silently. If Allah's support remains with me through these well-wishers Insha Allah The Mardan Anglo-oriental Academy will be the best genuine academy in your locality.

24/12/2016
19/12/2016

Matric F.Sc Tuition
03169612208

06/12/2016

For CSS Preparation Contact Us
The MAO Academy Nisatta Road Mardan
03169612208
سی ایس ایس امتحانات: 92 فیصد طلبا ’انگریزی‘ میں فیل
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کو بتایا گیا کہ سینٹرول سُپیریر سروسز (سی ایس ایس) کا امتحان دینے والے صرف 2 اعشاریہ 09 فیصد طلبا اس میں کامیاب ہوئے، جبکہ 92 فیصد انگریزی میں فیل ہوئے۔

کمیٹی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کو ایک ماہ میں امتحانات کی تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی۔

اجلاس کے دوران فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ رواں سال 9 ہزار 642 طلبا نے امتحانات دیئے، جن میں سے صرف 202 کامیاب ہوسکے۔

کمیٹی کو بتایا گیا کہ گزشتہ چند سالوں سے ’سی ایس ایس‘ امتحانات کے نتائج خراب آرہے ہیں اور 2014 میں 3.33 فیصد، 2015 میں 3.11 فیصد اور رواں سال صرف 2.09 فیصد طلبا نے اس امتحان میں کامیابی حاصل کی۔

ایف پی ایس سی کے نمائندے نے کہا کہ ’یہ صورتحال تشویش کا باعث ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں تعلیم کا معیاد گرتا جارہا ہے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’ان طالب علموں میں سے زیادہ تر غیر ملکی یونیورسٹیوں اور ’اے‘ کٹیگری کی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل تھے، لیکن امتحانات میں بیٹھنے والے 92 فیصد ’انگریزی‘ جبکہ 82 فیصد ’انگریزی مضمون نویسی‘ میں ناکام ہوئے۔

کمیٹی کو بتایا گیا کہ رواں سال سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب ہونے والے 114 کا پنجاب، 13 کا دیہی سندھ، 16 کا شہری سندھ، 8 کا خیبر پختونخوا، 4 کا بلوچستان، 4 کا آزاد جموں و کشمیر اور ایک کا گلگت بلتستان سے تعلق تھا۔

کمیٹی کے چیئرمین رانا اکبر حیات نے ملک میں تعلیم کے گِرتے ہوئے معیار پر تشویش کا اظہار کیا اور ایف پی ایس سی کو امتحان کے حوالے سے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی، تاکہ کمیٹی موزوں کارروائی کر سکے۔

اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کا کہنا تھا کہ ’امتحان کے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ملک کے تعلیمی نظام میں خرابیاں ہیں اور اس معاملے کو اٹھانے کی ضرورت ہے۔

گورنمنٹ کالج کے لیکچرار ڈاکٹر افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ’بدقسمتی سے حکومت تعلیمی اداروں کے نصاب، ٹیچنگ کے طریقے اور تعلیمی معیار کے بجائے ڈویلپنگ انفراسٹرکچر پر توجہ دے رہی ہے۔‘

واضح رہے کہ سی ایس ایس کے امتحانات ملک کے اہم ترین امتحانات ہیں جن کے ذریعے دفتر خارجہ، بیوروکریسی، نچلی عدلیہ، پولیس، کسٹمز، سیکریٹریٹ اسٹاف اور دیگر دفاتر و ڈیپارٹمنٹس میں تقرریاں کی جاتی ہیں۔

Shields to be given to the winners
15/11/2016

Shields to be given to the winners

Result of First All Mardan Prolific Brain Talent Test
15/11/2016

Result of First All Mardan Prolific Brain Talent Test

Address

Nisatta Road Mardan
Mardan Khel

Telephone

+923348438891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Anglo Oriental Academy School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mardan Anglo Oriental Academy School:

Shortcuts

Share

Category