امریکہ کو امریکہ میں قید عافیہ صدیقی نظر نہیں آ رہی مگر پاکستان میں قید اپنے مہرے کے لئے بڑا تڑپ رہا ہے ۔
حقیقت
Muhammad Ayaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ayaz, shergarh, Mardan Cantonment.
31/12/2023
A beautiful capture of a stunning sunset
03/12/2023
Tahiti-French Polynesia.
03/12/2023
Polignano a Mare,Puglia-Italy.
03/12/2023
A beautiful spot in Norway :)
📸
03/12/2023
Victoria Falls-Zambia,Zimbabwe.
01/12/2023
سننے میں آرہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جو کہ ہمارے چھوٹے بڑے مدارس کی ماں کی حیثیت رکھتی ہے،
اج کل مالی مشکلات کا سامنا کررہے ہے، تقریبا ایک کروڑ بجلی بل،
60لاکھ گیس بل، 45لاکھ لنگر کا خرچہ
اسکے علاوہ اساتذہ و شیوخ کرام کی تنخواہیں،
طلباء کی علاج ومعالجہ کا خرچہ الگ،
غرض بات کروڑوں تک جا چکی ہے جو کہ انتظامیہ کی بس سے باہر ہے
ذرا سوچئے!!!
آپ سوچئے کہ گھر میں چار پانچ بچے ایک بیوی ہو تو بندہ دن رات ایک کرکے سردی گرمی برداشت کرکے ہر حالت میں ان کیلئے کتنا محنت کرتا ہے کہ کبھی میرے بچے بھوکے نہ سوجائے،
تو جناب جب ایک مدرسے میں ہزاروں طلباء مقیم ہو جس کا خرچہ مدرسہ اپنے ذمے برداشت کرتی یے تو سوچئے کہ اس مدرسے کے منتظمین کا کیا حال ہوگا؟کیا وہ آرام کی نیند سے سوجاتے ہیں؟
یا بے فکر ہو کر گھر پر بھیٹتے ہیں ؟ نہیں ایسا بالکل بھی نہیں،،
اب ھم سب نے یہ کرنا ہے،،
کہ ہر بندہ اپنے بس کے مطابق چاہے سو روپے ہی کیوں نہ ہو، حقانیہ مدرسے میں جمع کرادے کیونکہ یہ ہمارے مدارس کی ماں ہے،
اور جب ماں پر مشکلات آتی ہیں تو بچے اس کے سامنے آکر خدمت کرنے کیلئے حاضر ہوجاتے ہیں،
اگر سو روپے کا بس بھی نہ ہو تو کم از کم اسکے لئے دعائیں، اعمالِ صالحہ ،نوافل تو کرسکتے ہیں نا کہ اللہ تعالیٰ ان وجوہات کی بنا پر اس مدرسے کو بند نہ کرے بلکہ اپنے غیبی خزانوں سے جامعہ کی اور جامعہ کی اساتذہ کرام و طلباء عظام اور خادمین حضرات کی مدد فرمائیں
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Shergarh
Mardan Cantonment
0123456789