18/08/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون
نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ غازی ماڈل سکول کی کلاس نہم (9th) کی طالبہ انیسہ
(جو کہ بنات خان کی بیٹی اور مراد خان کی بھتیجی تھی) کا انتقال ہو گیا ہے۔
نمازِ جنازہ آج صبح 11:00 بجے غازی بابا جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔