16/08/2025
سیلاب متاثرین کے امداد کے لئے سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن بغدادہ مردان کی ٹیم نے صاف پانی،کپڑے،اشیاء خوردونوش اور دیگر ساز و سامان بونیر پہنچا کر خود متاثرین میں تقسیم کئے۔سیو دی لائف کے رضاکار محمد انس،جنید یوسفزئی،نعمان خان اور دیگر نے پیر بابا بونیر کے مختلف گاؤں کا دورہ کیا اور گھروں کی دہلیز پر انہیں امدادی سامان پہنچا دیا۔فاؤنڈیشن کے ساتھ ڈبلیو ایس ایس سی مردان کے سٹاف نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔
بونیر میں راشن،دوائیوں اور کپڑوں کے علاوہ ٹینٹ کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
آپ ہمارے ساتھ تعاون ایزی پیسہ نمبر03198583747کے ذریعے یا سامان ہمارے تنظیم کے رضاکاروں یاسر درانی03129358285،مولانا ضیاء الرحمان فاروقی03139392937پر رابطہ کر کے ہمیں حوالہ کرسکتے ہیں۔
Baghdad Model
Almighty Blessing
Zamong Jazba
Himayat Ullah Mayar
Private Education Network