29/03/2024
سالانہ تعلیمی نتائج کے پوزیشن ہولڈرز
29مارچ 2024
Education is the most powerful weapon we can use to change the world.(Nelson Mandela)
29/03/2024
سالانہ تعلیمی نتائج کے پوزیشن ہولڈرز
29مارچ 2024
29/03/2024
محترم والدین!
السلام علیکم!
دی خیبر چلڈرن اکیڈمی کنڈر مردان 2 اپریل2024 سے کھلی رہے گی۔ لہذا آپ سے التماس ہے کہ سکول ھذا تشریف لا کر اپنے بچوں کے لئے داخلے اور کتب کا بندوبست کیجئے۔ تاکہ باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوسکے اور بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔
شکریہ!
25/03/2023
سالانہ رزلٹ 25 مارچ 2023
محترم والدین, السلام علیکم!
کل سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ حاضری صبح7:30 جبکہ چھٹی12:30 پر ہوگی۔
تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک
محترم والدین!
السلام علیکم!
دی خیبر چلڈرن اکیڈمی کنڈر مردان 1 اپریل 2022 سے کھلی رہے گی۔ لہذا آپ سے التماس ہے کہ سکول ھذا تشریف لا کر اپنے بچوں کے لئے داخلے اور کتب کا بندوبست کیجئے۔ تاکہ 8 اپریل 2022 سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوسکے اور بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔
شکریہ!
30/03/2022
سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں۔۔۔30مارچ 2022
29/03/2022
کل بمورخہ 30 مارچ ان شاء اللہ
29/03/2022
انتظامیہ دی خیبر چلڈرن اکیڈمی تقریب کی تیاری میں مصروف۔۔۔۔
عزیز ساتھیو!
السلام علیکم!
دی خیبر چلڈرن اکیڈمی کنڈر مردان نےسالانہ رزلٹ کے موقع پہ 30 مارچ 2022 بروز بدھ ایک شاندار تقریب کااہتمام کیا ہے۔ تمام والدین اور طلباء کو دعوت دی جاتی ہے۔ یقیناً آپ کی شرکت اس تقریب کو چار چاند لگا دے گی۔
پرنسپل نعمان خان
السلام علیکم!
انتظامیہ دی خیبر چلڈرن اکیڈمی(کنڈر) کی طرف سے تمام اہلیان علاقہ کو سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آپ کی تشریف آوری ہمارے لئیے باعث فخر ہوگی۔
پروگرام ان شاء اللہ۔۔۔
بروز بدھ 30 مارچ 2022 بمقام دی خیبر چلڈرن اکیڈمی کنڈر مردان۔۔۔
رابطہ نمبر: 03121907904, 03315570746
28/03/2022
یکم اپریل 2022 سے کلاس نرسری تا نہم داخلے جاری ہیں۔۔۔