14/01/2026
تین لوگوں سے پناہ
وہ کون ہے ؟ 👇👇👇👇
ہم اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں تین بُرے لوگوں سے
*1️⃣ جارِ السوء (بُرا پڑوسی)*
> اگر وہ خیر دیکھے تو چھپا لے، اور اگر برائی دیکھے تو پھیلا دے۔
*قرینِ السوء (بُرا ساتھی / دوست)*
> جو اطاعت (نیکی) سے روکے اور نافرمانی (گناہ) کو آراستہ کر کے پیش کرے۔
*3️⃣ مدیرِ السوء (بُرا سربراہ / حاکم / افسر)*
> اگر تم اچھا کام کرو تو قبول نہ کرے، اور اگر غلطی کرو تو معاف نہ کرے۔