19/01/2024
Team Gohar Ali Shah Bacha
young, energetic and motivated team member of Gohar Ali Shah Bacha condidate Pk54 ANP.
19/01/2024
16/01/2024
یونین کونسل کاٹلنگ 2 وی سی 4 میں الیکشن مہم کے سلسلے میں حجرہ عزت الر رحمان لالا رحمان آباد پاتوڑک کلے میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے نامزد امیدوار pk54 گوھر علی شاہ باچا ، NA21 امیدوار احمد علی خان کا بھائی شہزاد خان اور تحصیل کاٹلنگ کا صدر فضل رحمان بنیامین حاجی صیب خطاب کر رہے ہیں۔
اس موقع پر جہانزیب خان، فخر عالم، ملک طارق،سھیل جمال، کاظم خان، لطیف بابو،قیصر، فیاض ،منیر،یوسف اور دیگر پارٹی ذمہ داران اور کارکنان موجود تھے۔
Gohar Ali Shah
16/01/2024
یونین کونسل کاٹلنگ 2 وی سی 3 میں الیکشن مہم کے سلسلے میں حجرہ شاہد حسین چیچاڑ کلے میں نامزد امیدوار pk54 گوھر علی شاہ باچا ، NA21 امیدوار احمد علی خان کا بھائی شہزاد خان اور تحصیل کاٹلنگ کا صدر فضل رحمان بنیامین حاجی صیب خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر جہانزیب خان، فخر عالم، ملک طارق،سھیل جمال، کاظم خان،محمد علی، لطیف بابو، فیاض ،منیر اور دیگر پارٹی ذمہ داران اور کارکنان موجود تھے۔۔
Gohar Ali Shah
15/01/2024
الیکشن کمپین کے سلسلے میں آج 15/1/2024 کو نامزد اُمیدوار PK54 گوھر علی شاہ باچا اور NA21 امیدوار احمد علی خان کا بھائی شھباز خان یو سی بلندئی کے ویلج چک بلندئی، شِکرے بابا میں مختلف جگہوں پر لوگوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔اس موقع پر تحصیل کاٹلنگ کے صدر حاجی بنیامین ، جہانزیب خان، فخر عالم، ملک طارق، سھیل جمال ، یوسی صدر کاظم خان ، رسول خان، منیر محمد، مشتاق ، یوسف و دیگر ذمہ داران و پارٹی کارکنان موجود تھے۔
Gohar Ali Shah
15/01/2024
الیکشن مہم، الیکشن کمپین کے سلسلے میں یوسی بلندئی حجرہ سید جلال شاہ میں منعقدہ الکیشن میٹنگ پروگرام سے نامزد امیدوارPK54 گوہرعلی شاہ باچہ، NA21 امیدوار احمد علی کا بھائی شھباز خان ،تحصیل صدر الحاج بن یامین،فخر عالم ،سھیل جمال ، جھانزیب خان سمیت دیگر خطاب کررہے ہیں،
اس موقع پر ،ملک طارق ،ندیم باچا،کمال ناظم، ندیم باچا،منیر محمد، سیار خان، یوسی صدر کاظم خان،رسول خان،مشتاق، یوسف ودیگر ذمہ دار و کارکنان شریک ہوئے۔
Gohar Ali Shah
15/01/2024
الیکشن مہم، الیکشن کمپین کے سلسلے میں یوسی بلندی کے ویلج کونسل چک بلندئی میں منعقدہ الکشن میٹنگ و شمولیتی پروگرام سے نامزد امیدوارPK54 گوہرعلی شاہ باچہ، NA21 امیدوار احمد علی کا بھائی شھباز خان ،تحصیل صدر الحاج بن یامین،فخر عالم سمیت دیگر خطاب کررہے ہیں،
اس موقع پر جہانزیب خان، سھیل جمال،ملک طارق،فیروز شاہ باچا، ندیم باچا، خوشال ماما، سیار خان، یوسی صدر کاظم خان، یوسف ودیگر ذمہ دار و کارکنان شریک ہوئے۔
15/01/2024
الیکشن کمپین کے سلسلے میں آج 15/1/2024 کو نامزد اُمیدوار PK54 گوھر علی شاہ باچا انزرگی بازار میں لوگوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
Gohar Ali Shah
15/01/2024
الیکشن مہم، الیکشن کمپین کے سلسلے میں یوسی کاٹلنگ2 بلندی حجرہ امیر بہادر اٹک شاہ میں منعقدہ تقریب سے نامزد امیدوار گوہرعلی باچہ،احمد علی کا بھائی شھباز خان تحصیل صدر الحاج بن یامین،کمال ناظم سمیت دیگر خطاب کررہے ہیں،
اس موقع پر جہانزیب خان، یوسی صدر کاظم خان، خان ، رسول خان، فضل غنی استاذ و دیگر ذمہ دار و کارکنان شریک ہوئے۔
Gohar Ali Shah
12/01/2024
الیکشن مہم،یوسی بابوزئی ویلج کونسل برت خیل حجرہ لعل حسن میں منعقدہ تقریب سے نامزد امیدوار گوہرعلی باچہ، این اے21 نامزد امیدوار احمد علی خان بھائی افتخار خان و دیگر خطاب کررہے ہیں ،
اس موقع پر جہانزیب خان،اسرار خان، وکیل سید، صدر مجید نانا، ممتاز عالم، صدر بعدالی شاہ، اکبر سید، شیر حبیب، عطاءاللہ فدا محمد،یوسف، امتیاز، پرویز، علی اکبر چیئرمین سمیت دیگر ذمہ داروں و کارکنان شریک ہوئے۔
12/01/2024
الیکشن مھم 12/1/2024 بروز جمعہ
یونین کونسل بائیزو خرکی میں حُجرہ صدر عبدالسبحان میں الیکشن رابطہ، اس موقع پر نامزد امیدوار pk54 گوھر علی شاہ باچا ،عبدالسبحان اور ان کی پوری برادری محبوب خان ،حاجی گوھر خان ، خان لالا اور یونین کونسل خرکی کے تنظیمی مشران اور ذمہ داران موجود تھے۔ الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے اور ہر قسم تعاون کی یقین دھانی۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Mardan
Mardan Cantonment
23200