PhD scholars

PhD scholars Ijaz Ali Shah The function of education is to teach one to think intensively and to think critically.

Intelligence plus character - that is the goal of true education.

14/08/2023
Advice for PhD Candidates
27/07/2023

Advice for PhD Candidates

24/05/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سُنا یا پڑھا ہے ؟
آپ اسکو سُن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔
اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔
اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔

وَالضُّحٰى (1)

دن کی روشنی کی قسم ہے۔

وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)

اور رات کی جب وہ چھا جائے۔

اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔
زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے ۔
کبھی روشن کبھی تاریک۔
تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔
دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔
اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔
جب روشنی ہوتی ہے۔
تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے۔
اور جب تاریکی ہے۔
تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے۔
بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔
کیا یقین ہونا چاہیے ؟
کہ کچھ بھی ہو۔

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3)

آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔

ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔
ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا
جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔
آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔
ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔
پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی ۔
کتنی پیاری تسلی ہے نا ۔
اللہ ہمیشہ ساتھ ہیں ۔۔۔
جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں۔
ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے ۔
ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے۔
دنیا منہ موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھے

وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4)

اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔

اصل چیز تو آخرت ہے۔
دنیا میں نہ ہو کامیابی۔
لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے۔
آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں ؟
آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو۔
آپ اللہ کے لیے کوشش کریں اللہ تسلی دیتے ہیں۔

وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)

اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگی ؟
کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا ؟
کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے ؟
کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے ؟
کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟
کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی ۔
یاد رکھے !
اللہ آپکے ساتھ ہیں وہ آپکو بھولے گا نہیں۔
تو پھر کیا غم ؟ پھر کیا پریشانی ؟
تو مسکرائیے

17/05/2023

Address

Mardan
Mardan Cantonment
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PhD scholars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to PhD scholars:

Shortcuts

Share

Category