25/05/2026
محترم والدین/سرپرست
السلام علیکم!
بذریعہ ہٰذا مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا آغاز کل بروز منگل، 26 مئی سے ہو رہا ہے۔ تعطیلات کے اختتام پر اسکول دوبارہ بروز پیر، 1 جون کو حسبِ معمول کھلے گا۔
اسکول کے اوقاتِ کار درج ذیل ہوں گے:
حاضری: صبح 7:00 بجے
چھٹی: دوپہر 12:30 بجے
تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ طلبہ و طالبات کی بروقت آمد کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی نظم و ضبط برقرار رہے۔
شکریہ
پرنسپل
عباس اسلامک ماڈل اسکول، گلشن آباد