Mardan rangoona

Mardan rangoona ہیستہ او زبردست پوسٹونہ دپارہ زمونگ صفحہ فالو ،لائک او شئیر کی مننہ۔
(1)

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے ...نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دو...
14/03/2023

بچپن میں 1 روپے کی پتنگ کے پیچھے 2 کلو میٹر تک بھاگتے تھے ...
نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...

اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی ...

آج پتہ چلتا ہے،
*دراصل وہ پتنگ نہیں تھی؛*
*ایک چیلنج تھا...*

خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا ہے ...
کیونکہ *خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں ...*

شاید یہی زندگی ہے ... !!!

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا ... !!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...

آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!

اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے ہیں ... !!

خوشی کس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے ...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ...

جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کوشش کیا کرتے تھے....

جب آنکھ بند کر سونے کا ڈرامہ کرتے تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے...

سوچا کرتے تھے کی یہ چاند
ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے...

دا خپل مشر رور لکہ دا پلار قدر کوئ۔
03/03/2023

دا خپل مشر رور لکہ دا پلار قدر کوئ۔

غُصہیو ھلک ڈیر بد اخلاقہ وو پہ ھر شی بہ غصہ کیدو اؤ کور بہ یی ھر وخت جنگ جوڑا وو پلار یی ورلہ میخونہ راؤڑل اؤ زوی تہ یی ...
03/03/2023

غُصہ
یو ھلک ڈیر بد اخلاقہ وو پہ ھر شی بہ غصہ کیدو اؤ کور بہ یی ھر وخت جنگ جوڑا وو پلار یی ورلہ میخونہ راؤڑل اؤ زوی تہ یی ویل بچیہ چی کلہ قھر شے نو د ھر قھر پہ موقع پہ دے دیوال کی میخ ٹک وھہ کلہ چی بہ ھلک لہ قھر ورتلو نو پہ دیوال کی بہ یی میح ٹک وھلو پہ اولہ ورز یی 30 میخونہ ٹک وھل مطلب 30 پیرے قھر شو داسی یوا ہفتہ چی اوشوا نو ھلک ستڑے شو
پلار تہ ویل باباجانی زہ نورہ غصہ نہ کوم
پلار یی ورتہ ویل ٹھیک شوا خو وس داسی اوکہ چی کلہ غصہ کنٹرولہ کے نو یو میخ واپس را اوباسہ ھلک ڈیر زر د دیوال نہ میخونہ را اوباسل چی میخونہ مکمل ختم شو
نو پلار زوے دیوال تہ مخامخ ودرولو ویل بچیہ ستا غصہ خو ختمہ شوا مگر دیوال ھم ھغہ سی سوری سوری اؤ داغ داغ پاتی دے
بچیہ مطلب دا دے ۔۔ کہ دچا زڑہ ازار کڑے اؤ بیا کہ تری بخنہ ھم اوغواڑے خو د ھغہ زڑہ بہ داسی وی لکہ دا سوری سوری دیوال... نو کوشش کوا چی دچا زڑہ ازار نہ کے

✨ رکاوٹیں ہمیشہ سے ، ہر کسی کو ، ہر کام میں ، ہر شعبے میں آتی رہتی ہیںمگر ہمت ہارنے والوں کے لیے کوئی کامیابی نہیں ہوتی ...
11/02/2023

✨ رکاوٹیں ہمیشہ سے ، ہر کسی کو ، ہر کام میں ، ہر شعبے میں آتی رہتی ہیں

مگر ہمت ہارنے والوں کے لیے کوئی کامیابی نہیں ہوتی مشکلات کے باوجود آگے بڑھتے جانے والوں کے لیے ہی ہر کامیابی ہے
یہ درخت ہمیں بہت کچھ سیکھا رہا ہے...👇

کلیوال خوراک سوچہ غواڑئ۔
11/02/2023

کلیوال خوراک سوچہ غواڑئ۔

10/02/2023
بریکنگ نیوز
01/01/2023

بریکنگ نیوز

30/12/2022

نیا سال مبارک 🇵🇰🇵🇰

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے نہ یہ کتا آپ سے گاڑی ...
25/12/2022

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے
بس خوامخواہ بھوکنا اس کی عادت ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں
تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں

انشاءاللہ کامیابی آپ کی منتظر رہے گی.❤🌻

Address

Mardan, City
Mardan Cantonment

Telephone

+923160902032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan rangoona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mardan rangoona:

Shortcuts

Share

Category