Zia ur Rehman tanoli pti

Zia ur Rehman tanoli pti Lassan nawab Manshra

میرے پاکستانیو گھبرانا نہیں ہے الیکشن سے پہلے آپکو کسی بھی امتحان سے گزرنا پڑ سکتا ہےوہ یہ کہ سائفر کیس میں جلد بازی میں...
27/01/2024

میرے پاکستانیو گھبرانا نہیں ہے الیکشن سے پہلے آپکو کسی بھی امتحان سے گزرنا پڑ سکتا ہےوہ یہ کہ سائفر کیس میں جلد بازی میں سزا سنائی جا سکتی ہے جس کے پیش نظرجج بشیر احمد کی چھٹیاں بھی منظور نہیں کی گئیں. انکی پوری کوشش ہے کہ جیسے مرضی الیکشن سے پہلے عمران خان کو سزا سنا دی جائے جس سے ووٹرز مایوس ہو کر گھروں میں بیٹھ جائیں گے اور یہ آرام سے الیکشن میں کامیاب ہو جائیں گے.
پاکستانیو آپ نے مضبوط رہنا ہے آپ نے بالکل بھی ہار نہیں ماننی ڈٹے رہنا ہے میرے رب کا فیصلہ ہے ہر مشکل کے بعد آسانی ہے مشکل وقت آپ گزار چکے ہو کامیابی بہت قریب ہے انشاءاللہ،چاہے یہ جیسے مرضی ہتھکنڈے استعمال کریں آپ نے بالکل بھی ہار نہیں ماننی آپ نے ہر صورت الیکشن والے دن پورے جذبے سے نکلنا ہے آپ ہی عمران خان کی طاقت ہو انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان صاحب آپ ہم سب سے درمیان ہونگے بس آپ نے ہار نہیں مانتی جیسے بھی حالات ہوں ثابت قدم رہنا ہے ہمارا لیڈر ہمارے اور ہماری آنے والی نسلوں کے مستقل کیلئے جعلی مقدمات بھگت رہا ہے.
اللہ تعالیٰ ہم سب کی مدد فرمائے اور ان ظالموں سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

17/09/2023

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ماہِ ربیع الاول شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو 🌙

میری زندگی کا سب سے یادگار ترین کل والا جلسہ تھا تمام دوستوں  کا شکریہ   Zakir Afridi  Mushtaq Khan Abdul Sattar
15/08/2022

میری زندگی کا سب سے یادگار ترین کل والا جلسہ تھا تمام دوستوں کا شکریہ



Zakir Afridi Mushtaq Khan Abdul Sattar

19/02/2022
یاری دوستی اپنی جگہ لیکن سپورٹ اور تعاون پارٹی کنڈیڈیٹ کو کرینگے ۔ انشاء اللہ
14/12/2021

یاری دوستی اپنی جگہ لیکن سپورٹ اور تعاون پارٹی کنڈیڈیٹ کو کرینگے ۔ انشاء اللہ

29/06/2016

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia ur Rehman tanoli pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category