26/05/2026
� عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کی برکتوں سے ہم سب کی زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔ قربانی ہمیں ایثار، محبت، اخوت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔
آئیں! اس عید پر اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں، غریبوں اور دکھی انسانیت کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
عید مبارک!
— مولانا عبدالرشی