ایران کی بہادر قوم اور اُن کے سپریم لیڈر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک مختصر سا کلام نذرِ سامعین ہے۔
اس کلام کا عنوان ہے: ‘اے مجاہدِ ایران’ — جو جرات، استقامت اور عزم کو سلام پیش کرتا ہے۔
Gulfam Hussain - Music Composer
Gulfam Hussain is a gifted singer, soulful composer, and passionate music teacher.
With years of experience, he creates emotionally powerful music and also trains aspiring musicians in instruments like harmonium, rubab, violin, and more.
آستانۂ مرشدِ پاک معظم قلندر بادشاہ کے حضور عقیدت و ادب کے ساتھ کلام پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔
یہ روحانی لمحہ زیرِ سرپرستی مرشدِ پاک سخی شاہ عنایت ولی اور سید بابا زیغم شاہ سرکار کی خاص توجہ اور دعا کے سائے میں نصیب ہوا۔
07/01/2026
جب دل خاموش ہو جاتا ہے، تب سُر بولتے ہیں۔
کلام بابا بلھے شاہ ، #بابابلھےشاہ #گلفام حسین #کلاسیکل #موسیقی
22/12/2025
درد ہے یا _ تیری طلب
جو بھی ہے _ مسلسل ہے
🎵 “پہاڑوں کی ہوا، رباب کے سُر، اور اقبال کے الفاظ — دل کی گہرائیوں سے نکلی ایک دھن، ‘تجھے یادکیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ…
من کی تسکین کے لیے رباب کی دھن پر اقبال کے اس دل آویز کلام کو ایک بلند اور خوبصورت مقام پر پیش کیا۔
یہ دھن میں نے خود ترتیب دی اور وہیں بیٹھ کر پریکٹس بھی کی۔
تیز ہوا کے باعث آڈیو میں کچھ کمی رہی، اس کے لیے معذرت۔
دل سے شکریہ محترم صفدر حسین بھائی اور فیصل بھائی ( azadi.com.pk
) جنہوں نے اس لمحے کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔
31/10/2025
پہاڑ کی خاموش فضا میں، جب رباب کے سُر گونجتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہوا بھی ذکرِ محبت میں شامل ہو گئی ہو۔
شہر کی ہلچل نیچے رہ جاتی ہے… اور اوپر صرف سُکون، سر اور احساس باقی رہتے ہیں۔”
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra Khyber Pakhtunkhwa
Mansehra
21300