27/06/2026
ہمیں اپنے سابق طالب علم نادر خان (ولد نظیر محمد) کی بطور رجسٹرڈ نرس آفیسر (BPS-16) تقرری پر دلی خوشی اور فخر ہے۔
آپ کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انسانیت کی خدمت کے اس مقدس شعبے میں آپ کے لیے آسانیاں اور برکتیں نصیب فرمائے۔
دی مسلم پبلک سکول اینڈ کالج، چھتر پلین آپ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔